ETV Bharat / bharat

ریت کے مجسمے سے سدرشن پٹنائک کی منفرد اپیل - ہولی کے موقع پر سودرشن پٹنائک

مشہور مجمسہ ساز سودرشن پٹنائک نے ریت پر انتہائی منفرد اور تخلیقی انداز میں آرٹ بناتے ہوئے لوگوں کو ہولی کی مبارک باد دی ہے۔

'ہولی مبارک! کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنا خیال رکھیں'

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 1:19 PM IST

ہولی کے موقع پر سودرشن پٹنائک نے اوڈیشہ کے شہر پوری میں ریت پر اپنے منفرد اور تخلیقی فن کو اجاگر کرتے ہوئے عوام کو ایک پیغام دیا ہے۔

انہوں نے ’ہولی‘ کے لئے نیک تمناؤں کے ساتھ ریت کا ایک خوبصورت مجسمہ تیار کیا اور کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنا خیال رکھنے کا بھی خاموش انداز میں پیغام دیا ہے۔

ویڈیو: ہولی مبارک

خیال رہے کہ سدرشن پٹنائک اوڈیشہ کے شہرت یافتہ اور ریت پر ڈیزائن پر بنانے والے منفرد فنکار ہیں۔ انہیں بھارتی حکومت نے 2014 میں پدما شری سے نوازا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.