ETV Bharat / bharat

'صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے' - sadq e fitr

ای ٹی وی بھارت اردو سے خصوصی گفتگو کے دوران یادگیر میں واقع مسجد شاہ علی مرزا کے خطیب امام مولانا مفتی سمیع الدین قاسمی نے کہا ہے کہ 'صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے'۔

sadq e fitr is obligatory bofore eid prayers
'صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے'
author img

By

Published : May 24, 2020, 2:40 PM IST

مولانا مفتی سمیع الدین قاسمی خطیب امام مسجد شاہ علی مرزا یادگیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے صدقہ فطر سے متعلق کہا کہ 'صدقہ فطر نماز عید سے قبل ادا کریں'-

انہوں نے کہا کہ 'صدقہ فطر میں گیہوں، کھجور اور کشمش دے سکتے ہیں اگر گیہوں دے رہیے ہیں تو پونے دو کلو دے سکتے ہیں وہی کھجور اور کشمش سے صدقہ فطر ادا کرنا ہے تو تقریبا ساڑھے تین کلو دینا ہوگا'۔

مولانا مفتی سمیع الدین قاسمی نے کہا ہے کہ 'صدقہ فطر مسلم غریب وہ فقیر مساکین کو دینے کے ہدایت دی گئی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'صدقے فطر میں غلہ وہ اناج کے بدلے قیمت بھی دی جاسکتی ہے'۔

مفتی سمیع الدین نے صدقہ فطر کو دوسرے شہر کو بھیجنا مکروہ قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.