ETV Bharat / bharat

وزیر خارجہ نے سپریم کورٹ میں داخل کی کیوی ایٹ پیٹیشن - ایس جئے شنکر کی کیوی ایٹ عرضی

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے سپریم کورٹ میں کیوی ایٹ کی عرضی داخل کر کے اپیل کی ہے کہ ان کے خلاف داخل کی گئی عرضی پر سماعت کے دوران ان کا بھی موقف جانا جائے۔

وزیر خارجہ نے سپریم کورٹ میں داخل کی کیوی ایٹ کی عرضی

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 12:51 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:05 AM IST

کانگریس پارٹی نے راجیہ سبھا میں ان کے انتخاب کو لے کر سوالات کھڑے کیے ہیں۔

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ کانگریس کی جانب ان کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر سماعت کرتی ہے تو مجھے بھی اپنا موقف پیش کرنے کا حق دیا جائے۔

واضح رہے کہ کانگریس پارٹی نے راجیہ سبھا میں ان کے انتخاب کے خلاف عرضی دائر کی ہے۔

غور طلب ہے کہ چار فروری کو گجرات ہائی کورٹ نے کانگریس رہنماؤں کی عرضی کو خارج کر دیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.