ڈاکٹر جے شنكر اور سلیوان کے درمیان جمعہ کو ہوئی میٹنگ میں علاقائی سلامتی افغانستان میں امن کی بحالی اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔
ڈاکٹر جےشنكر نے ٹوئٹ کیا کہ امریکی نائب وزیرخارجہ جان سلیوان سے ملکر خوشی ہوئی۔ ہم نے اسٹریٹجک تعلقات پر سیر حاصل گفتگو کی۔