ETV Bharat / bharat

کرناٹک میں سیاسی بحران جاری - BJP

رکن اسمبلی روشن بیگ نے اپنا استعفیٰ دینے کے ساتھ ہی بی جے پی میں شمولیت کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

کرناٹک میں سیاسی بحران جاری
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 11:48 PM IST

کرناٹک میں جاری سیاسی بحران نے سیاسی پارٹیوں کے ساتھ عوام الناس کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

کرناٹک میں سیاسی بحران جاری

اب تک کل 13 اراکین اسمبلی استعفی دے کر ممبئی روانہ ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں کانگریس کے ایک رہنما اور وزیر برائے کھیل رحیم خان نے استعفی دینے کی بات کہی ہے۔

حکومت کے تحفظ کے لیے کانگریس اور جے ڈی ایس کی جانب سے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔

فی الحال کانگریس کے 21 اور جے ڈی ایس کے 13 وزراء نے اس مقصد سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ ان باغی اراکین کو یہ وزارتیں سونپ کر حکومت کو بحال کیا جا سکے۔

رکن اسمبلی روشن بیگ نے اپنا استعفیٰ دینے کے ساتھ ہی بی جے پی میں شمولیت کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

ان سب حالات کے باوجود کانگریس کے لوک سبھا رکن ڈی کے سریش کا کہنا ہے کہ تمام ناراض کانگریس کے اراکین اپنا استعفیٰ واپس لیں گے جس کی کوشش جاری ہے۔ اور بی جے پی کی سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔

دوسری جانب بی جے پی کے ریاستی صدر یدیورپا کا کہنا ہے کہ ریاست میں پیچیدہ صورتحال کے لیے وہ ہرگز ذمہ دار نہیں ہیں۔

Intro:ریاست کرناٹکا میں سیاسی بحران...

Body:

بنگلور: ریاست کرناٹکا میں جاری سیاسی بحران نے صرف سیاسی پارٹیوں کو بلکہ عوام الناس کو بھی ایک بیچینے میں مبتلا کیا ہے. مخلوت حکومت کے اقتدار میں آنے کے ایک سال بھر کے عرصے میں صحیح معنوں میں گورننس ہی نہیں دیکھی گئی.

اب جب کہ کل 13 ایم. ایل. اے، جن میں 9 کانگریس و 4 جے. ڈی. ایس کے ہیں، اپنے استعفے اسمبلی اسپیکر کو سومپ کر ممبئی روانہ ہو کے ہیں، مخلوت حکومت کے بحران میں شدید اضافہ ہوا ہے.

اور حکومت کو ایک اور دھچکہ لگا جب کانگریس کے ایک اور وزیر برائے کھیل رحیم خان نے اپنے استعفے کی دھمکی دی. حالانکہ یہ بحران کے قرینہ کا حصہ نہیں ہے بلکہ رحیم خان کا کہنا ہے کہ ان کی وزارت کو معقول بجیٹ نہیں دیا گیا اوت صرف 15 کروڈ دئے گئے جس میں1ل 13 کروڑ بقایا چکایا جانا ہے اور صرف 2 کروڑ وزار کے لئے بچتے ہیں جس سے ساری ریاست میں اسکیمس کا نفاذ کرنا ہوگا. اس بے اطمینانی کے ساتھ رحیم خان نے کہا کہ وہ نائب وزیر اعلیٰ جی. پرمیشور سے مل کر اپنا فیصلہ لینگے.

حکومت کو بچانے کے سلسلے میں کانگریس و جے. ڈی. ایس کے لیڈران کے جانب سے پرزور کوششیں چلی ہیں. ان حالات میں ایک اور اہم بات یہ ہوئی ہے کہ کانگریس کے 21 وزراء اور جے. ڈی. ایس کے 13 وزراء نے اس مقصد سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ ان وزارتوں کو باغی قانون سازوں کع دئے جائیں اور اس طرح حکومت کو بچایا جاسکے.

آج دو اور ارکان اسمبلی نے اپنی پارٹی سے استعفیٰ دیا ہے جن میں روشن بیگ اور آر. شنکر ہیں. آر. شنکر نے استعفیٰ کے بعد ممبئی کا رخ کیا اور جب کہ روشن بیگ نے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور بی. جے. پی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے.

ان سب حالات کے باوجود کانگریس کے واحد رکن لوک سبھا ڈی. کے. سریش کا کہنا ہے کہ تمام ناراض کانگریس کے ایم. ایل. اے اپنا استعفیٰ واپس لینگے جس کی کوشش کی جارہی ہے اور مخلوت حکومت کو ضرور بچایا جائیگا اور فرقہ پرست بی. جے. پی کی سازش کو ناکام کیا جائیگا.

شہر بنگلور کے سرکردہ دانشوران کی رائے ہے کہ موجودہ مخلوت حکومت پچھلے ایک سال میں کسی قسم کی گورننس دے نہیں پائی، لہٰذا یہ بہتر ہوگا کہ موجودہ اسمبلی کی کلی طور پر تحلیل کی جائے اور گورنر کا نظام نافذ کیا جائے اور اگلے 6 مہینوں میں دوبارہ انتخابات کیے جائیں.

دوسری اور بی. جے. پی کے ریاستی صدر یڈیورپا کا کہنا ہے کہ ریاست میں یہ پیچیدہ صورتحال کے لئے ہم ہرگز بھی ذمیدار نہیں. انہوں نے یہ کہ کر پلڑھا جھاڈ لیا کہ یم سنیاسی نہیں ہیں.

آج شام ہی کو بی. جے. پی کے ریاستی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ یڈیورپا نے کل ریاست گیر احتجاجات کا اعلان کردیا ہے اس مانگ کے ساتھ کہ وزیر اعلیٰ کمار سوامی فوری طور پر مستعفی ہوں.

بائیٹس...
1. ایس. ایس افسر، سماجی کارکن
2. ہمایوں سیٹھ، صدر سیویرس آف ڈیموکرسی
3. ڈاکٹر جاوید، سماجی کارکن

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.