ETV Bharat / bharat

ریلوے کو حمل و نقل سے 16.31 کروڑروپے کی آمدنی - چیف پبلک ریلیشن آفیسر روندر بھاکر

ویسٹرن ریلوے کے مطابق 'تاحال کل 270 پارسل اسپیشل اور 39 دودھ کی خصوصی ٹرینیں چلائی گئیں'۔

revenue of rs. 16.31 crore from transport to railways
ریلوے کو حمل و نقل سے 16.31 کروڑروپے کی آمدنی
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 2:27 PM IST

ویسٹرن ریلوے نے ملک کے مختلف حصوں کے لئے پارسل اسپیشل ٹرینز کے ذریعہ 51 ہزار ٹن سے زائد وزنی سامان کو پہنچایا ہے۔ اس ٹرانسپورٹ کے ذریعہ ریلوے کو ہونے والی آمدنی تقریبا 16.31 کروڑ روپے رہی۔

چیف پبلک ریلیشن آفیسر روندر بھاکر نے کہا ہے کہ 'کورونا لاک ڈاؤن کے تحت محدود ٹریفک آمد و رفت کے مشکل اوقات میں بھی ملک بھر میں ضروری اشیاء دستیاب کرائی جاتی رہی ہے'۔

ان ہی کوششوں کے تحت ویسٹرن ریلوے نے متعدد خصوصی پارسل ٹرینوں کو ملک کے مختلف حصوں میں سامانوں کے پہنچانے کا کام جاری رکھا ہے۔

ابھی تک کل 270 پارسل اسپیشل اور 39 دودھ کی خصوصی ٹرینیں چلائی گئیں۔

مزید پڑھیں: جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ روپیے کے قریب

ویسٹرن ریلوے سے سات جون کو دو پارسل خصوصی ٹرینیں روانہ ہوئیں۔ جن میں پوربندر شالیمار اور کرمبیلی نیو گوہاٹی خصوصی ٹرینیں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.