ETV Bharat / bharat

رجب طیب اردوغان کا دورہ برسلز - یورپی یونین کے ساتھ پناہ گزینوں

یورپی یونین کے ساتھ پناہ گزینوں کے بحران کے سلسلے میں بات چیت اور حک کے لیے ترکی کے صدر ر رجب طیب اردوغان برسلز جائیں گے

رجب طیب اردوغان کا دورہ برسلز
رجب طیب اردوغان کا دورہ برسلز
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 11:37 AM IST

ترکی کے صدر ر رجب طیب اردوغان يورپي یونین کے ساتھ پناہ گزینوں کے معاملے میں پیدا شدہ بحران کے وقت نو مارچ کو برسلز جائیں گے۔

اردوغان کی انتظامیہ نے اس کی اطلاع دی ۔

اردوغان کی انتظامیہ نے بیان جاری کر کے کہا ہے کہ 'صدر نو مارچ کو یک روزہ دورے پر برسلز جائیں گے'۔

واضح ر ہے کہ انقرہ نے پناہ گزینوں کے لئے یورپی یونین کے ساتھ اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.