ETV Bharat / bharat

مہنگائی بھتہ پر روک: کانگریس رہنماؤں کا شدید ردعمل

گزشتہ روز موجودہ مرکزی حکومت نے سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتے پر روک لگانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد کانگریس رہنماؤں نے اسے غیر انسانی فیصلہ قرار دیا۔

کانگریس رہنماؤں کا ردعمل
کانگریس رہنماؤں کا ردعمل
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 11:36 AM IST

کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت کو مہنگائی بھتے پر روک لگانے کی بجائے اپنے بڑے بڑے پروجیکٹس پر فی الحال روک لگانی چاہیے۔

کانگریس رہنماؤں نے ویڈیو پیغام کے ذریعے مرکزی حکومت کے اس فیصلے پر تنقید اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کانگریس رہنماؤں کا ردعمل، ویڈیو

ویڈیو پیغام میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، سابق وزیر مالیات پی چدمبرم، پارٹی کے قومی ترجمان رندیپ سرجے والا سمیت دیگر کئی رہنماؤں نے ردعمل ظاہر کیا۔

ان تمام رہنماؤں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ مہنگائی بھتے پر روک لگانے کے فیصلے کو فوراً واپس لیا جائے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز راہل گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعے کہا تھا کہ حکومت کا مہنگائی بھتے پر روک لگانے کی بجائے بلٹ ٹرین پروجیکٹ پر فی الحال روک لگانی چاہیے کیوں کہ یہ اس پرجیکٹ پر بہت ہی خطیر رقم لگی ہوئی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا تھا کہ 'لاکھوں کروڑوں روپے کے بلیٹ ٹرین پروجیکٹ اور 'مرکزی وستا سوندریہ پرجیکٹ' کو ختم کرنے کے بجائے کورونا وائرس بحران کے دوران عوام کی خدمت کررہے مرکزی ملازمین، پیشنرز اور ملک کے جوانوں کے مہنگائی بھتے (ڈی اے) پر روک لگانا حکومت کا فیصلہ غیر انسانی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.