ETV Bharat / bharat

آر بی آئی کے گورنر تھوڑی دیر میں کریں گے پریس کانفرنس - گورنر شکتی کانت داس کی پریس کانفرنس

بھارتی ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس صبح دس بجے میڈیا سے خطاب کریں گے، آر بی آئی گورنر کی یہ دوسری پریس کانفرنس ہوگی جس کا مقصد کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کو دور کرنے سے متعلق پالیسیوں کا اعلان ہوگا۔

آر بی آئی کے گورنر تھوڑی دیر میں کریں گے پریس کانفرنس

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 9:56 AM IST

اپنے گزشتہ خطاب میں انہوں نے 75 بیس پوائنٹس کے ریپو ریٹ میں کٹوتی سمیت متعدد اعلانات کیے تھے، جس سے بینک صارفین کو ای ایم آئی کی ادائیگی میں تین ماہ تک کی چھوٹ دی گئی تھی۔

توقع کی جا رہی ہے شکتی کانت داس آج اپنی پریس کانفرنس میں کم جی ڈی پی کی شرح نمو اور تین مئی تک لاک ڈاون کے پیش نظر مارکیٹ میں قرضوں کی دستیابی کو بڑھانے کے لیے اقدامات کا اعلان کر سکتے ہیں۔

انسٹی ٹیوٹ آف انشورنس اور رسک مینجمنٹ کے ایڈجینکٹ پروفیسر، ڈاکٹر کے سرینواس راؤ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 'مارچ میں اعلان کردہ آر بی آئی کے اقدامات اس وقت کی تشخیص پر مبنی تھے، انہوں نے کہا 'باسل کمیٹی نے تین اپریل کو کچھ مخصوص پروڈینشیئل گائڈ لائن جاری کی تھیں جس میں بتایا گیا تھا کہ کورونا وائرس سے پیدا ہوئی بحران کو کم کرنے کے لیے کریڈٹ گروتھ کو کیسے آگے بڑھایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ آر بی آئی کے اگلے اقدام کا مقصد کم سے کم ایک سال کے لئے سی اے آر کی معیارات میں نرمی، خدشے کو کم کرنا اصولوں اور کریڈٹ گورننس کے معیاروں کو مالی سال 2021-22 تک سابقہ سطحوں پر درجہ بندی کرنا ہے، جیسے اہم امور شامل ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ نئے قرضوں کے لئے درکار اضافی سرمایہ فراہم کرکے کریڈٹ میں اضافے کی نمو کی بنیاد پر بینکوں کو ہونے والے نقصان کی بھرپائی کی جاسکتی ہے، تاکہ وہ کیپیٹل کے استحکام کے تناسب (سی اے آر) کی زد میں نہ رہے

سی اے آر ایک بینک کے دستیاب کیپیٹل کی ایک پیمائش ہے جو بینک کے رسک وزن والے کریڈٹ نمائشوں کی فیصد کے طور پر حساب کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر یہ بینکوں میں جمع کرنے والوں کے پیسوں کی حفاظت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.