ETV Bharat / bharat

اٹلی میں پاکستانی، بنگلہ دیشی آم کو ٹکر دیتا رامپوری آم - بنگلہ دیشی آم

اترپردیش کے ضلع رامپور میں کئی اقسام کے آم کے باغات ہیں، اب رامپوری آم کو اٹلی برآمد کیا جا رہا ہے۔

Rampuri mango
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 9:29 AM IST

رامپور میں کوتھی خاص باغ کا آم کافی مشہور ہے، جسے ریاست بھر کافی پسند کیا جاتا ہے۔

کاروباری وجے سہارے سے رامپور میں ہمارے نمائندے نے بات چیت کی اور جاننے کی کوشش کی کہ یورپی ملک اٹلی میں رامپوری آم کی کیا اہمیت ہے؟ اٹلی کیسے برآمد کیا جا رہا ہے؟ اس سے رام پور کے آم کسانوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟

اس سارے سوالوں کے وجے سہارے نے تفصیلی جواب دیے، اس کے لیے آپ پوری ویڈیو دیکھیں۔

اٹلی میں رام پوری آم کی دھوم۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں آموں کی کئی اقسام کی پیداوار ہوتی ہے۔ پورے ضلع میں کئی بڑے بڑے آموں کے باغات ہیں۔ اسی میں سے ایک نوابین رامپور کے زمانے کا کوٹھی خاص باغ ہے جس ریاست بھر میں کافی پسند کئے جاتے ہیں۔ اب یہاں کے آم براہ راست اٹلی جائیں گے۔

Body:وی او
پھلوں کے بادشاہ کے نام سے مشہور آم عام طور پر پسند کیا جاتا ہے۔ بچے سے لیکر بوڑھے تک تمام ہی لوگ آموں کے موسم میں اس ذائقہ ضرور لیتے ہیں۔ اور تو اور اردو دنیا کے مشہور و معروف شاعر و مفکر مرزا اسد اللہ خان غالب تو آم کے بے حد دیوانے تھے۔ قدرتی طور پر اس پھل کی تقلیق بھی کچھ اس طرح کی ہے کہ اس کو دانت والے اور بغیر دانت والے تمام ہی لوگ آسانی سے کھا لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آم کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ امیر اور غریب کی بھی تفریق ختم کر دیتا ہے کیونکہ آم دیگر پھلوں کے مقابلے مناسب قیمت میں دستیاب ہو جاتا ہے۔
رامپور نژاد وجئے سہائے آم کو رامپور سے براہ راست اٹلی لے جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ دیکھئے اس متعلق یہ ویڈیو۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.