ETV Bharat / bharat

جرائم پیشہ ملزم کو پولیس نے پیر میں گولی مارکر گرفتار کیا - جرائم پیشہ ملزم کو پولیس نے پیر میں گولی مارکر گرفتار کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا ملزم کو پولیس نے جوابی کاروائی کرتےہوئے ملزم کے پیر میں گولی مار کر اسے گرفتار کیا۔

جرائم پیشہ ملزم کو پولیس نے پیر میں گولی مارکر گرفتار کیا

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 2:47 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:36 PM IST

رامپور میں سپرنٹینڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار مشرا کے ذریعہ جرائم اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت سواٹ اور تھانہ گنج کی پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ذریعہ یہ کارروائی کی گئی۔

پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک بدمعاش جس کے پاس ایک دیسی ساخت کی بندوق بھی ہے اور وہ کسی بڑی واردات کو انجام کو انجام دینے کے لیے اپنے ساتھیوں کا انتظار کر رہا ہے۔

جس کے بعد پولیس فوری طور پر چوکی منڈی سے 500 میٹر دور کھود گاؤں کی جانب جانے والے راستے پر داہنے ہاتھ پر آم کے باغ میں پہنچی۔

جرائم پیشہ ملزم کو پولیس نے پیر میں گولی مارکر گرفتار کیا

تب پولیس ٹیم کو آتا دیکھ کر ایک بدمعاش نے پولیس ٹیم پر فائر کیا اور پولیس نے اپنے دفاع میں جوابی فائر کیا جس سے ایک بدمعاش کے پیر میں گولی لگی اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔
زخمی ملزم کو پولیس نے علاج کے لیے ضلع اسپتال داخل کرایا ہے۔

پولیس نے اس تعلق سے بتایا کہ گرفتار شدہ ملزم کا نام سبحان عرف پپو ہے جو گاؤں خضر پور تھانہ عظیم نگر کا رہنے والا ہے اور اس کے پاس سے ایک دیسی ساخت کی بندوق اور زندہ کارتوس برآمد کیا گیا ہے، مزید یہ کہ پولیس کپتان نے ملزم کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کو 15000 روپئے نقد انعام سے بھی نوازا ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا ہسٹری شیٹر ملزم کو پولیس نے ٹانگ میں گولی مارکر گرفتار کیا۔
Body:وی او
رامپور میں سپرنٹینڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار مشرا کے ذریعہ جرائم اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت سواٹ اور تھانہ گنج کی پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ذریعہ اطلاع ملی کہ ایک بدمعاش جس کے پاس طمنچہ بھی ہے اور کسی بڑی واردات کو انجام کو انجام دینے کے لیے اپنے ساتھیوں کا انتظار کر رہا ہے۔ اطلاع پر پولیس نے چوکی منڈی سے 500 میٹر کھود گاؤں کی جانب جانے والے راستے پر داہنے ہاتھ پر آم کے باغ میں جاکر دیکھا تو پولیس ٹیم کو آتا دیکھ کر ایک بدمعاش نے پولیس ٹیم پر فائر کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں جوابی فائر کیا گیا۔ جس سے ایک گولی بدمعاش کے داہنے پیر میں لگی۔ زخمی ملزم کو پولیس نے میڈیکل کے لئے ضلع اسپتال داخل کرایا۔
گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کو پولیس کپتان نے 15000 روپیے کے نقد انعام سے نوازہ۔

زخمی ملزم کا نام اور پتہ:
سبحان عرف پپو ولد افسر علی ساکن گاؤں خضر پور تھانہ عظیم نگر رامپور
برآمدگی: ایک طمنچہ 315 بور جس کی نال میں ایک کھوکھا کارتوس 315 بور زندہ برآمد ہوئے۔

بائٹ: سنتوش کمار مشرا، ایس پی رامپورConclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.