ETV Bharat / bharat

پاسوان نے 'خود کفیل بھارت پیکیج' کی پیش رفت کا جائزہ لیا

وزیر برائے امورِ صارفین، خوراک و رسد رام ولاس پاسوان نے 'خود کفیل بھارت پیکیج' اور 'ایک قوم ایک راشن کارڈ' کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

پاسوان نے 'خود کفیل بھارت پیکیج' کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پاسوان نے 'خود کفیل بھارت پیکیج' کی پیش رفت کا جائزہ لیا
author img

By

Published : May 23, 2020, 1:21 PM IST

بات چیت کے دوران تمام ریاستوں کے خوراک وزراء اور سیکرٹریوں نے اپنی اپنی ریاست میں ان تمام منصوبوں کی پیش رفت اور حالات سے واقف کرایا۔ کچھ ریاستوں کی طرف سے پیش کردہ تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاسوان نے کہا کہ ''یہ خوشی کی بات ہے کہ تمام ریاستوں میں اسکیمیں وقت سے چل رہی ہیں اور ضرورت مندوں تک مفت اناج اور دالوں کی تقسیم آسانی سے ہورہی ہے۔''

انہوں نے تمام ریاستوں کا شکریہ ادا کیا اور ان ریاستوں کو خاص طور پر شکریہ ادا کیا جو مرکزی منصوبوں کے علاوہ اپنی سطح پر بھی غریبوں کے لئے خصوصی مہم چلا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.