ETV Bharat / bharat

پروفیسر رام پنیانی کو سماجی تنظیموں کی حمایت

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 8:27 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 11:02 PM IST

ممتاز مورخ پروفیسر رام پنیانی کو فون کے ذریعہ دھمکیاں مل رہی ہیں۔ جس کے خلاف ملی و سماجی تنظیموں نے حکومت سے تفتیش اور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پروفیسر رام پنیانی کو سماجی تنظیموں کی حمایت

واضح رہے کہ 6 جون کو رام پنیانی کو ایک نامعلوم افراد نے کال کر کے بدتمیزی کرتے ہوئے انھیں اپنی سرگرمیوں سے باز رہنے کے لیے کہا۔ فون کرنے والے شخص نے کہا کہ اگر وہ اپنی کارکردگی سے باز نہیں آئے تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اس سے قبل بھی تین نامعلوم افراد نے ان کے گھر پہنچ کر ان سے متعلق جانکاری حاصل کی۔ جب انہوں نے سوال کیا کہ آخر وہ کون ہیں تو جانکاری طلب کرنے والوں نے خود کو پاسپورٹ افسر بتایا تھا۔

اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے انہوں نے ممبئی پولیس تھانے میں شکایات درج کی۔ البتہ پولیس اب تک ان افراد کے بارے میں جانکاری نہیں جمع کر پائی۔

غور طلب ہے کہ رام پنیانی ایسے شخص ہیں جو سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر کافی متحرک ہیں۔ ان کے ذریعہ اپلوڈ کیے گئے ویڈیوز لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔

حکومت اور انتظامیہ کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے کیوں کہ اس سے قبل ملک کئی متحرک اور فعال سماجی کارکنان اور صحافیوں کو کھو چکا ہے۔

Intro:بائٹ ..مولانا محمود دریابادی صدر علماء کاونسل مہارشٹر

پروفیسر رام پنیانی کی حمایت میں ملک کی سماجی اور ملی تنظیمیں ہوئی ایک جٹ

پروفیسر رام پنیانی کی تحفظ کو لیکر ممبئی میں ملی و سماجی تنظیموں نے ممبئی پولیس اور حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ پروفیسر رام پنیانی کو مل رہی دھمکیوں کو لیکر سنجیدگی سے جانچ کریں اور کہتی پاے جانے والوں کے خلاف سختی سے کارروائی کریں ..

یاد رہی ٦ جون کو رام پنیانی کو ایک نامعلوم افراد نے کال کر کے بدتمیزی کرتے ہوئے انھیں اپنی سرگرمیوں سے کو روکنے کے لئے کہا فون کرنے والے شخص نے کہا کہ اگر وہ اپی سرگرمیوں سے باز نہیں اے تو انھیں سنگین نتایج کا سامنا کرنا پڈ سکتا ہے ..

اس سے پہلے بھی تین نہ معلوم افراد نے بھی انکے گھر پہنچ کر ان سے جڈی جانکاریاں مانگی جس پر انہونے سوال کیا کہ آخر وہ کون ہیں جانکاری مانگنے والوں نے خود کو پاسپورٹ افسر بتایا ...اس بتا کو لیکر انہونے ممبئی پولیس سے شکایات کی لیکن پولیس آج تک ان افراد کے بارے میں جانکاری نہیں جمع کر پائی..

ملک میں فاششٹ قوتوں کے ذریعہ پر تشدد سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں اسکے خلاف رام پنیانی نے آواز اٹھائی انکی آوازیں نہ صرف عوام کے بیچ میں مقبول ہیں بلکہ سوشل سائٹس پر پوری دنیا میں دیکھی اور سنی جاتی ہیں انہوں نے ملک میں گاندھی سے نفرت اور گوڈسے سے محبت والی سوچ رکھنے والوں کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے اس سے پہلے اس طرح کی آوازوں کو بڑھتا دیکھ ان آواز کو بلند کرنے والوں کا قتل کر دیا گیا ہے ..جن میں گوری لنکیش اور ڈاکٹر نریندر دبھولکر قابل ذکر ہیں ...

Body:بائٹ ..مولانا محمود دریابادی صدر علماء کاونسل مہارشٹر

Conclusion:بائٹ ..مولانا محمود دریابادی صدر علماء کاونسل مہارشٹر

Last Updated : Jun 17, 2019, 11:02 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.