ETV Bharat / bharat

رام مندر بھومی پوجن ایک سیاسی ڈرامہ ہے: پاپیولر فرنٹ

پاپیولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سیکرٹری محمد ثاقب نے کہا کہ وزیر اعظم کا رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنا ایک سیاسی ڈرامہ ہے جس کے ذریعے بی جے پی اپنی انتخابی سیاست کو مضبوط کررہی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 9:02 PM IST

گذشتہ برس 9 نومبر کو 500 برس قدیم بابری مسجد کی انہدامی کارروائی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رام مندر کی تعمیر کے لئے راستہ ہموار ہو گیا تھا۔

ویڈیو

اس سلسلے میں 5 اگست 2020 یعنی آج ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے بھومی پوجن کی گئی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں متنازعہ مقام پر مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔

بھومی پوجن کی اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اس سلسلے میں پاپیولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سیکرٹری محمد ثاقب نے کہا کہ وزیر اعظم کا رام مندر کی سنگ بنیاد رکھنا ایک سیاسی ڈرامہ ہے جس کے ذریعے بی جے پی اپنی انتخابی سیاست کو مضبوط کررہی ہے۔

اس کے علاوہ جماعت اسلامی ہند کرناٹک کے جنرل سیکرٹری مولانا وحید الدین خان نے مسلم پرسنل بورڈ کی تائید کی اور کہا کہ مسجد بابری مسجد تھی اور مسجد ہی رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.