ETV Bharat / bharat

راجیہ سبھا میں آج کی کارروائی - Rajya Sabha LIVE

راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامی آرائی کے بعد آج کی کارووائی مختصر وقفہ کے لیے ملتوی کردی گئی۔ اس دوران حزب اختلاف نے مانسون اجلاس کی بقیہ نشست کے لئے آٹھ اراکین کی معطلی کے خلاف احتجاج کیا۔

Rajya Sabha LIVE: Eight members of the House suspended for a week
ویڈیو
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 12:49 PM IST

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے اراکین کی جانب سے زرعی بلوں کی مکمل جانچ پڑتال کے لئے ایوان کی کمیٹی کو بھیجنے کی خواہش پر زبردست ہنگامہ ہوا۔ ایوان بالا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کو مختصر وقت کے لئے ملتوی کرنا پڑی۔

ویڈیو

اتوار کے روز راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کے دوران صوتی ووٹنگ سے دو اہم زرعی بلوں کو منظور کیا گیا، اس دوران حزب اختلاف کے اراکین چیئرمین کی کرسی تک چلے گئے اور مائک کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔

ویڈیو

ان اراکین پارلیمان پر ڈپٹی چیئرمین ہری ونش سنگھ کے ساتھ نازیبا سلوک کرنے کا بھی الزام ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر پرہاد جوشی ممکنہ طور پر اتوار کے روز ڈپٹی چیئرمین ہری ونش سنگھ کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے ممبران پارلیمنٹ کی معطلی کے لئے راجیہ سبھا میں طریقہ کار اور طرز عمل کے ضابطہ 256 کے تحت تحریک پیش کی۔

ویڈیو

ادھر اپوزیشن نے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش سنگھ کے خلاف عدم اعتماد کا نوٹس لے لیا۔

ویڈیو

او برائن اور سنگھ کے علاوہ کانگریس کے رہنما راجیو ستاو، سید ناصر حسین اور سی پی آئی ایم کے کے کے راگیش اور ایلارام کریم اور ترنمول کے ڈولا سین کو معطل کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.