ETV Bharat / bharat

بھارت اور چین کے وزیر دفاع کی ملاقات

مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین کے ساتھ چار ماہ سے جاری تعطل کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب جنرل وی فینگ سے ملاقات کی۔

دونوں وزرائے دفاع کے درمیان ماسکو کے ہوٹل میٹروپول میں ملاقات ہوئی جہاں چینی وزیر دفاع مسٹر سنگھ سے ملنے پہنچے۔ وزراء دفاع کے ساتھ ان کے ممالک کے وفود بھی موجود تھے

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 4:39 AM IST

دونوں ممالک کے وزرائے دفاع شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو میں ہیں، تاہم یہ ملاقات اس اجلاس سے الگ ہوئی۔

بھارت اور چین کے وزیر دفاع کی ملاقات
بھارت اور چین کے وزیر دفاع کی ملاقات

دونوں وزرائے دفاع کے درمیان ماسکو کے ہوٹل میٹروپول میں ملاقات ہوئی جہاں چینی وزیر دفاع مسٹر سنگھ سے ملنے پہنچے۔ وزراء دفاع کے ساتھ ان کے ممالک کے وفود بھی موجود تھے۔

دونوں ممالک کے مابین سرحد پر جاری تعطل کے درمیان وزرائے دفاع کی یہ پہلی ملاقات ہے۔

مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین کے ساتھ چار ماہ سے جاری تعطل کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب جنرل وی فینگ سے ملاقات کی

بھارت اور چین کے فوجیوں کے مابین گزشتہ ہفتہ پنگونگ جھیل کے جنوبی کنارے پر تازہ واقعہ کے تناظر میں یہ اجلاس انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔

چین اور بھارت کے فوجیوں کے مابین 15 جون کو پُرتشدد تصادم ہوا، جس میں بھارت کے ایک کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک ہوگئے۔

دونوں وزرائے دفاع کے درمیان ماسکو کے ہوٹل میٹروپول میں ملاقات ہوئی جہاں چینی وزیر دفاع مسٹر سنگھ سے ملنے پہنچے۔ وزراء دفاع کے ساتھ ان کے ممالک کے وفود بھی موجود تھے
دونوں وزرائے دفاع کے درمیان ماسکو کے ہوٹل میٹروپول میں ملاقات ہوئی جہاں چینی وزیر دفاع مسٹر سنگھ سے ملنے پہنچے۔ وزراء دفاع کے ساتھ ان کے ممالک کے وفود بھی موجود تھے

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ چینی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد بھی ہلاک ہوئی تھی، حالانکہ چین نے کبھی بھی سرکاری طور پر اس کا اعلان نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.