ETV Bharat / bharat

رائل چیلنجرس بنگلور کی مسلسل چوتھی شکست - 60 رنوں کی پارٹنرشپ کی۔ کپتان رہانے 22 رن پر آوٹ ہوگئے

آئی پی ایل کے 14 ویں میچ میں راجستھان رائلس نے رائل چیلنجرس بنگلور کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

رائل چیلنجرس بنگلور کی مسلسل چوتھی شکست
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 12:59 AM IST

Updated : Apr 3, 2019, 1:20 AM IST

راجستھان رائلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئےبنگلور نے چار وکٹ کے نقصان پر 158 بنائے جس کے نتیجے میں راجستھان رائلس نے محض تین وکٹ کے نقصان پر مقررہ ہدف آسانی سے عبور کرلیا۔

بنگلور کی جانب سے سب سے زیادہ رن پارتھیو پٹیل نے67 رن بنائے جب کہ کپتان وراٹ کوہلی نے 23 بنائے،مارکس اسٹوئنس نے ناٹ آوٹ 31 رن بنائے بولنگ میں شریاس گوپال نے چار اوور میں 12 رن دے کر 3 وکٹ لیے۔

راجستھان رائلس کے سلامی بلے باز جوس بٹلر اور کپتان اجنکیا رہانے نے اچھی شروعات کرتے ہوئے 60 رنوں کی پارٹنرشپ کی۔ کپتان رہانے 22 رن پر آوٹ ہوگئے اس کے بعد جوس بٹلر نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری بنائی، اسمتھ نے 38 رن بنائے۔ راہل ترپاٹھی نے ناٹ آوٹ 34 رن بنائے اور چھکا لگاکر اپنی ٹیم کو پہلی جیت دلائی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 3, 2019, 1:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.