ETV Bharat / bharat

'راجستھان کے گورنرسچ نہیں سن پارہے ہیں' - کانگریس پارٹی میڈیا محکمہ کے انچارج

کانگریس پارٹی میڈیا محکمہ کے انچارج رندیپ سرجےوالا نے راجستھان کے گورنرکلراج مشرا پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ' وہ آئین نہیں، بلکہ مرکزی حکومت کے اشارے پر کام کررہے ہیں'

'راجستھان کے گورنرسچ نہیں سن پارہے ہیں'
'راجستھان کے گورنرسچ نہیں سن پارہے ہیں'
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 5:25 PM IST

کانگریس پارٹی میڈیا محکمہ کے انچارج رندیپ سرجے والا نے کہاکہ' راجستھان کے گورنر جس طرح سے کام کررہے ہیں اس سےواضح ہوگیا ہے کہ وہ سچ سننا نہیں چاہتے ہیں'۔

'راجستھان کے گورنرسچ نہیں سن پارہے ہیں'
'راجستھان کے گورنرسچ نہیں سن پارہے ہیں'

کانگریس کے میڈیا محکمہ کے انچارج رندیپ سرجے والا نے بدھ کو ایک انگریزی روزنامہ کے ایڈیٹوریل کا حوالہ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 'راجستھان کے گورنر اس بحران میں جس طرح کا کردار ادا کررہے ہیں اس سے واضح ہوتا ہےکہ وہ آئین نہیں بلکہ مرکزی حکومت کے اشارے پر کام کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

'سندھیا نے عوام کو دھوکہ دیا'

اس ایڈیٹوریل کی لائنیں پوسٹ کرتے ہوئے مسٹر سرجے والا نے دریافت کیا کہ 'کیا راجستھان کے گورنر سچ سن پارہے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.