ETV Bharat / bharat

گلبرگہ میں بارش ، عوام کو گرمی سے راحت - relief to people in Gulbarga

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں پچھلے ایک ماہ سے شدید گرمی کی وجہ سے عوام پریشان تھے۔ اچانک گلبرگہ کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے یہاں کے عوام کو گرمی سے راحت نصیب ہوئی ہے۔

گلبرگہ میں بارش ، عوام کو گرمی سے راحت
گلبرگہ میں بارش ، عوام کو گرمی سے راحت
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:40 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں پچھلے ایک ماہ سے شدید گرمی کی وجہ سے عوام پریشان تھے۔ اچانک گلبرگہ کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے یہاں کے عوام کو گرمی سے راحت نصیب ہوئی ہے۔

گلبرگہ میں بارش ، عوام کو گرمی سے راحت
گلبرگہ میں بارش ، عوام کو گرمی سے راحت

یہاں پر بارش شروع ہونے سے تما پوری چوک، سنٹرل بس اسٹینڈ، مین روڈ کے بی این اسپتال روڈ اور دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی جس کے نتیجے میں سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا اور محض مقامات پر گاڑی سواروں کو مشکلات سامنا کرنا پڑا۔

ملک بھر میں اس وقت شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور مانسون پہنچنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ دوسری جانب مغربی بنگال میں زبردست طوفان جاری ہے۔ ایسے میں گلبرگہ میں بارش سے عوام کو گرمی سے راحت نصیب ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.