راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'سشما سوراج کے انتقال کی خبر سن کر انہیں کافی صدمہ پہنچا ہے۔'
راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ 'سشما سوراج ایک غیر معمولی شخصیت کی حامل سیاست داں تھیں۔'
واضح رہے کہ سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کا دل کا دورہ پڑنے سے دہلی کے ایمس ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔