ETV Bharat / bharat

'راہل گاندھی ملک دشمنوں کے ہیرو بن گئے ہیں' - اخبارگلوبل ٹائمز

بھارتیہ جنتا پارٹی نے چینی کے ایک ٹوئٹ کے سلسلے میں کانگریس اور گاندھی خاندان پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

بی جے پی کے قومی ترجمان ڈاکٹر سمبت پاترا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ چین میں ایک پارٹی کی حکومت ہے اور میڈیا بھی اسی کی ہے

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 3:55 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے چینی 'اخبارگلوبل ٹائمز' کے ایک ٹوئٹ کے سلسلے میں کانگریس اور گاندھی خاندان پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ اس سے کانگریس اور چین کے درمیان 'عشق' جاری ہے۔

اس کی 'مشک' چاروں طرف پھیل گئی ہے اور سب کو معلوم ہوگیا ہے کہ دونوں کے درمیان کیا گل کھل رہا ہے، تاہم یہ بھی ثابت ہوگیا ہے کہ کانگریس رہنما مسٹر راہل گاندھی ملک کے دشمنوں کے ہیرو بن گئے ہیں۔

بی جے پی کے قومی ترجمان ڈاکٹر سمبت پاترا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ چین میں ایک پارٹی کی حکومت ہے اور میڈیا بھی اسی کی ہے
بی جے پی کے قومی ترجمان ڈاکٹر سمبت پاترا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ چین میں ایک پارٹی کی حکومت ہے اور میڈیا بھی اسی کی ہے

بی جے پی کے قومی ترجمان ڈاکٹر سمبت پاترا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ چین میں ایک پارٹی کی حکومت ہے اور میڈیا بھی اسی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی میڈیا کے اخبار گلوبل ٹائمز نے آج ٹوئٹ کرکے کہا کہ بھارت میں کانگریس پارٹی نریندر مودی حکومت کوجھنجھوڑنے کے لیے تیارہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ بھارت کے اندر کانگریس چین کے ایجنڈے پرکام کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ٹوئٹ ایک بے وقوف ملک کی بھارت کی بہادری پر جھنجھلاہٹ کی مثال ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے چینی کے ایک ٹوئٹ کے سلسلے میں کانگریس اور گاندھی خاندان پر شدید نکتہ چینی کی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ چینی اخبار اپنے لوگوں کو بتانے کی کوشش کررہا ہے کہ ہمارے جوان سرحد پر بھارت سے لوہا لے رہے ہیں اور بھارت کے اندر ایک سیاسی پارٹی چین کے مفادات کے تحفظ کی کوشش کررہی ہے اور حکومت کو جھنجھوڑنے میں لگی ہوئی ہے۔

ڈاکٹرپاترا نے کہا کہ یہ معمولی ٹوئٹ نہیں ہے۔ اس نے چین اور کانگریس کے درمیان ساز باز کو اجاگر کردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ 'عشق اور مشک' چھپانے سے نہیں چھپتے ہیں۔ عشق میں آنکھوں سے بات ہوتی ہے اور دنیا کو معلوم ہو جاتا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'مشک یعنی خوشبو بھی چھپائے نہیں چھپتی ہے، اس کی خوشبو سے پتہ چل جاتا ہے کہ کہاں کون سا گُل کھلا ہے۔ اسی طرح سے آج اس ٹوئٹ سے پتہ چل گیا ہے کہ کانگریس اور چین کے درمیان کون سا گل کھل گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.