ETV Bharat / bharat

'بہار میں ہوئی اموات سے صدمے میں ہوں'

بہار کے وزیر اعلی دفتر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 83 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

'بہار میں ہوئی 83 افراد کی موت سے میں صدمے میں ہوں'

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 7:28 AM IST

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 83 افراد کی ہلاکت پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے کانگریسی کارکنان سے ہر ممکن مدد کی اپیل کی ہے۔

انہوں کہا کہ 'بہار میں بجلی گرنے سے 83 افراد کی ہلاکت کی خبر موصول ہونے کے بعد میں صدمے میں ہوں، میں دعاگو ہوں کہ بھگوان ہلاک شدگان کے لواحقین کو اس نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت دے'۔

  • बिहार में बिजली गिरने से 83 लोगों की मौत की ख़बर सुनकर स्तब्ध हूँ। भगवान उनके प्रियजनों को इस दुख को सहन करने की शक्ति दे।

    कॉंग्रेस कार्यकर्ताओं से मेरी अपील है कि पीड़ित परिवारों की हर संभव मदद करें।https://t.co/hz6u63FHkc

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) June 25, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ٹویٹ پیغام میں پارٹی کے کارکنان سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'میں کانگریس کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کریں'۔

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے جاں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے چار لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.