ETV Bharat / bharat

معیشت کی خرابی کی ذمہ دار مودی حکومت ہے: راہل گاندھی - کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھی

کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 'ملک کی معیشت کی خرابی ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت ہوئی ہے اور اس کا مقصد غیر منظم سیکٹر میں کام کرنے والی بڑی آبادی کو غلام بنانا ہے۔'

rahul gandhi
rahul gandhi
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 1:17 PM IST

Updated : Aug 31, 2020, 5:02 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انہوں نے غیر منظم سیکٹر پر حملہ کر کے ملکی معیشت کو برباد کر دیا۔

راہل گاندھی کا ویڈیو پیغام

راہل گاندھی نے کہا کہ 'غیر منظم سیکڑ ملک کی 90 فیصد سے زیادہ آبادی کو روزگار فراہم کرتا ہے لیکن مودی حکومت روزگار پیدا کرنے والے سیکٹر کو جان بوجھ تباہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'معیشت پر حملہ ایک سازش اور عوام کو غلام بنانے کی کوشش ہے۔

بھارت کے تناظر میں غیر منظم شعبے کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے 2008 کے معاشی بحران کا حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ اس دور میں امریکہ، جاپان، چین سمیت پوری دنیا کے بینکوں میں گراوٹ آئیم، متعدد بڑی کمپنیاں بند ہوگئی تھیں یورپی بینکوں کا برا حال تھا لیکن بھارت میں اس کساد بازاری کا اثر نہیں ہوا تھا۔

Last Updated : Aug 31, 2020, 5:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.