ETV Bharat / bharat

امرناتھ یاتریوں کی گاڑیوں پر ریڈیو فریکوینسی نصب

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 10:08 AM IST

جموں کے بگوتی نگر یاترا بیس کیمپ میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے ریڈیو فریکونسی چپ یاترا گاڑیوں پر نصب کی گئی جس سے یاتریوں کو امرناتھ یاترا کرنے میں آسانی ہوگی اور ساتھ ہی ان کی حفاظت بھی ہوگی۔

امرناتھ یاتریوں کی گاڑیوں پر ریڈیو فریکوینسی نصب

جموں کے بگوتی نگر یاترا بیس کیمپ میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے ریڈیو فریکونسی چپ یاترا گاڑیوں پر نصب کی گئی جس سے یاتریوں کو امرناتھ یاترا کرنے میں آسانی ہوگی اور ساتھ ہی ان کی حفاظت بھی ہوگی۔

امرناتھ یاتریوں کی گاڑیوں پر ریڈیو فریکوینسی نصب

سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ اشیش جھا نے اس موقہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی آر پی ایف نے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے ریڈیو فریکونسی سے ان کو آسانی سے امرناتھ تک راستہ ملے گا اور کسی بھی حادثہ سے نمٹنے میں بھی مدد ملے گی۔

Intro:امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے سی آر پی ایف نے ریڈیو فریکوینسی گاڈیوں پر نصب کی۔

جموں کے بگوتی نگر یاترا بیس کیمپ میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے امرناتھ پر جارہے یاتریوں کے لئے حفاظت کو لیکر ریڈیوں فریکنسی چپ یاترا گاڈیوں پر نصب کی گئی جس سے یاتریوں کو امرناتھ یاترا کرنے میں آسانی ہوگی اور ساتھ ہی ان کی حفاظت اس چپ سے اور زیادہ رہے گی ۔

سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ اشیش جھا نے اس موقہ پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ سی آر پی ایف نے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے ریڈیوں فریکنسی لگار ان کو آسانی سے امرناتھ تک راستہ ملے گا اور کسی بھی حادثہ سے نمٹنے کے لئے اس کا فائدہ آئے گا

Body:امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے سی آر پی ایف نے ریڈیو فریکوینسی گاڈیوں پر نصب کی۔

جموں کے بگوتی نگر یاترا بیس کیمپ میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے امرناتھ پر جارہے یاتریوں کے لئے حفاظت کو لیکر ریڈیوں فریکنسی چپ یاترا گاڈیوں پر نصب کی گئی جس سے یاتریوں کو امرناتھ یاترا کرنے میں آسانی ہوگی اور ساتھ ہی ان کی حفاظت اس چپ سے اور زیادہ رہے گی ۔

سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ اشیش جھا نے اس موقہ پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ سی آر پی ایف نے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے ریڈیوں فریکنسی لگار ان کو آسانی سے امرناتھ تک راستہ ملے گا اور کسی بھی حادثہ سے نمٹنے کے لئے اس کا فائدہ آئے گا

Conclusion:امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے سی آر پی ایف نے ریڈیو فریکوینسی گاڈیوں پر نصب کی۔

جموں کے بگوتی نگر یاترا بیس کیمپ میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے امرناتھ پر جارہے یاتریوں کے لئے حفاظت کو لیکر ریڈیوں فریکنسی چپ یاترا گاڈیوں پر نصب کی گئی جس سے یاتریوں کو امرناتھ یاترا کرنے میں آسانی ہوگی اور ساتھ ہی ان کی حفاظت اس چپ سے اور زیادہ رہے گی ۔

سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ اشیش جھا نے اس موقہ پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ سی آر پی ایف نے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے ریڈیوں فریکنسی لگار ان کو آسانی سے امرناتھ تک راستہ ملے گا اور کسی بھی حادثہ سے نمٹنے کے لئے اس کا فائدہ آئے گا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.