ETV Bharat / bharat

پولیس کو بتا کراپنے بچوں کورنٹائین کیا - پولیس کو اطلاع دے کر کوارنٹائن کروا دیا

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع سرمور میں دو خاندانوں نے چوری چھپے باہری ریاستوں سے گھر پہنچے اپنے ہی بچوں کی پولیس کو اطلاع دے کر انہیں کوارنٹائن کروا کر مثال پیش کی ہے۔

پولیس کو بتا کر بچوں کورنٹائن کیا
پولیس کو بتا کر بچوں کورنٹائن کیا
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 9:35 PM IST

والد والدین نے بچوں کو گھر کے اندر داخل نہیں ہونے دیا اور فورا پولیس کو اس کی اصلاع دی، جس کے بعد انہیں میڈیکل ٹیم کی مدد سے کوارنٹائن میں بھیج دیا گیا۔ ضلع پولیس نے سرمور پولیس کے فیس بک پیج پر بھی دونوں ہی خاندان کے اس تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔

پولیس کو بتا کر بچوں کورنٹائن کیا

دراصل ضلع راجگڑھ میں ایک والد نے ہریانہ کے امبالا سے پہنچے اپنے بیٹے کی اطلاع پولیس کو دی۔ وہی نہان میں بھی اپنے سسورال سے اپنے مائکے لوٹی بیٹی و دوہتی کو ماں نے گھر میں داخل نہیں ہونے دیا اور پولیس کو اطلاع دے کر کوارنٹائن کروا دیا۔

ایس پی سرمور نے دونوں ہی خاندانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'مشکل وقت میں اس سے بڑی مثال نہیں ہو سکتی۔' ناہن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس پی سرمور اجے کرشن شرما نے بتایا کہ 'پہلے معاملے میں ایک 38 برس کی شادی شدہ عورت اپنی 20 برس کی بیٹی کے ساتھ پنجاب کے پٹیالہ میں واقع سسورال سے چوری چھپے پیلد ہی اپنے مائکے ناہن لوٹی۔ اس پر بیٹی کی ماں نے اسے و دوہتی کو گھر میں نہیں گھسنے دیا اور کچا ٹینک پولیس کو فورا اطلاع دی۔'

پولیس کو بتا کراپنے بچوں کورنٹائن کیا
پولیس کو بتا کراپنے بچوں کورنٹائن کیا

انہوں نے بتایا کہ 'اسی طرح کا معاملہ راج گڑھ علاقے میں بھی سامنے آیا۔ یہاں شخص امبالا میں کام کرتا تھا، لیکن وہ کسی طرح ٹرک میں ہیلپر بن کر راج گڑھ پہنچ گیا۔ اس پر شخص کے والد نے اس کی اطلاع فورا پنچایت پردھان کو دی۔' ایس پی نے بتایا کہ 'دونوں ہی معاملوں میں متعلقہ تینوں لوگوں کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کرفیو کی خلاف ورضی کے تحت کاروائی بھی عمل میں لائی گئی ہے۔'

ایس پی سرمور نے دونوں خاندانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو اسی طرح کا جزبا ہمارا حوصلہ بڑاھاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.