ETV Bharat / bharat

پنجاب نے کرس گیل کو ریٹین کیا - ipl player chris gayle

پنجاب نے گیل کو پچھلی مرتبہ دو کروڑ روپے میں خریدا تھا اور اس بار انہیں اسی قیمت پر ر یٹین کر لیا۔

پنجاب نے کرس گیل کو ریٹین کیا
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 11:49 PM IST

آئی پی ایل کی گزشتہ نیلامی میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل کو کنگز الیون پنجاب نے تیسرے راؤنڈ میں خریدا تھا لیکن اس فارمیٹ کے سب سے زیادہ خطرناک بلے باز گیل کو پنجاب ٹیم نے اس بار ریٹین کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب ٹیم کے سب سے مہنگے کھلاڑی لوکیش راہل ہیں جنہیں 11 کروڑ کی قیمت پر ریٹین کیا گیا ہے۔

ریٹین کئے جانے والے دیگر کھلاڑیوں میں ارشديپ سنگھ، درشن نالكنڈے، گوتم كرشنپا، ہارڈس ولجوین، جگدیش سوچت، كرون نائر، مندیپ سنگھ، مینک اگروال، محمد سمیع، مجیب زادران، مرگن اشون، نکولس پورن اور سرفراز خان شامل ہیں۔

ٹیم نے اگنیویش اياچي، اینڈریو ٹائی، ڈیوڈ ملر، موئسس ہینرکس، پربھسمرن سنگھ، سیم کیرن اور ورون چکرورتی کو ریلیز کیا ہے۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.