جنتر منتر پر مظاہرہ کر رہے اسٹوڈنٹس نے دہلی پولیس کے تعینات جوانوں کو گلاب کا پھول پیش کیا۔
جنتر منتر پر جاری مظاہرہ کے درمیان کچھ مظاہرین نے دہلی پولیس کو جوانوں کو گلاب کا پھول پیش کر کے علامتی مظاہرہ کیا۔
طلبا و طالبات نے اپنے گھٹنوں پر جھک کر گلاب کا پھول پیش کیا اور انہیں کہا کہ ہم آپ کے حق کے لیے بھی لڑیں گے۔
مزید پڑھیں: 'کے کے آر میں سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کی ضرورت'
طلبا و طالبات کے ذریعہ کیے گیے اس علامتی مظاہرہ کا مقصد پولیس کو یہ یاد دلانا تھا کہ ان کے جوانوں نے جامعہ میں جو بربریت کی ہے وہ بے حد افسوسناک تھا۔