ETV Bharat / bharat

ممبئی: کرائسٹ چرچ حملے کے خلاف مظاہرہ

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز دو مساجد پر ہونے والے حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔

کرائسٹ چرچ حملے کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 9:10 PM IST


بھارت کے مغربی شہر ممبئی میں نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گرادنہ حملے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہ انسانیت کو شرمسار کرتا ہے اور یہ نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ ویڈیو۔

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دو دہشتگردانہ حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔


بھارت کے مغربی شہر ممبئی میں نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گرادنہ حملے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہ انسانیت کو شرمسار کرتا ہے اور یہ نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ ویڈیو۔

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دو دہشتگردانہ حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔

Intro:اینکر : نیوزلینڈ میں مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لیکر ممبئی میں عوام نے اسکی مزمت کرتے ہوئے مظاہرہ کیا اور کہا کہ اس طرح کے حملے کو لیکر جو دہشت گرد نے اپنا ارادہ بتایا وہ سرا سر غلط ہے وہاں مسلمانوں کی تعداد دال میں نمک کے برابر ہے ...یہ حملہ انسانیت کو شرمشار کرتا ہے حالانکہ وہاں کی حکومت نے مسلمانوں کولیکر سنجیدگی دکھاتے ہوئےکہا کہ یہ انکے اپنے لوگ ہیں ...

بائٹ..فیروز مٹھی بور والا

بائٹ..سلیم الوارے

Body:اینکر : نیوزلینڈ میں مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لیکر ممبئی میں عوام نے اسکی مزمت کرتے ہوئے مظاہرہ کیا اور کہا کہ اس طرح کے حملے کو لیکر جو دہشت گرد نے اپنا ارادہ بتایا وہ سرا سر غلط ہے وہاں مسلمانوں کی تعداد دال میں نمک کے برابر ہے ...یہ حملہ انسانیت کو شرمشار کرتا ہے حالانکہ وہاں کی حکومت نے مسلمانوں کولیکر سنجیدگی دکھاتے ہوئےکہا کہ یہ انکے اپنے لوگ ہیں ...

بائٹ..فیروز مٹھی بور والا

بائٹ..سلیم الوارے

Conclusion:اینکر : نیوزلینڈ میں مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لیکر ممبئی میں عوام نے اسکی مزمت کرتے ہوئے مظاہرہ کیا اور کہا کہ اس طرح کے حملے کو لیکر جو دہشت گرد نے اپنا ارادہ بتایا وہ سرا سر غلط ہے وہاں مسلمانوں کی تعداد دال میں نمک کے برابر ہے ...یہ حملہ انسانیت کو شرمشار کرتا ہے حالانکہ وہاں کی حکومت نے مسلمانوں کولیکر سنجیدگی دکھاتے ہوئےکہا کہ یہ انکے اپنے لوگ ہیں ...

بائٹ..فیروز مٹھی بور والا

بائٹ..سلیم الوارے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.