ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ کے باہر خواتین کا احتجاج

عدالت عظمیٰ کے باہر رات سے ہی خواتین دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں، جس کے بعد پولیس انہیں ہٹانے کی کوشش کررہی ہے۔

protest in front of supreme court
سپریم کورٹ کے باہر خواتین کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 5:02 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:56 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور اس کی حمایت میں داخل کی گئی تقریباً 140 درخواستوں پر آج بہ روزبدھ (22 جنوری 2020 ) کو عدالت عظمی میں سنوائی ہوگی۔ جس کے بعد سے کچھ خواتین عدالت عظمی کے باہر جمع ہیں۔

ملک گیر سطح پر شہریت (ترمیمی) قانون 2020 کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں ملک بھر میں شاہین باغ کی طرز پر جگہ جگہ احتجاج کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو: سپریم کورٹ کے باہر خواتین کا احتجاج

بھارت کی سب سے بڑی عدلیہ عدالت عظمیٰ کے باہر کچھ خواتین نے شہریت ترمیمی قانون پر شنوائی سے قبل ہی پہنچ گئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ جب سے شہریت قانون دونوں ایوانوں سے پاس ہوا ہے تب سے ہی اس کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل ہو رہی ہیں اور اس سیاہ قانون کو واپس لینے کی مانگ کی جا رہی ہے جس پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے 22 جنوری کی تاریخ دی ہے۔

سپریم کورٹ  کے باہر ایک لڑکی پوسٹر تھامے ہوئے

مزید پڑھیں: شاہین باغ: مظاہرین میں داخلی اختلافات لیکن احتجاج جاری رکھنے پر اتفاق

اسی سماعت کے لیے یہ خواتین سپریم کورٹ کے باہر پہنچیں ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ یہیں رہیں گی۔

Intro:عدالت عظمیٰ کے باہر خواتین بیٹھی دھرنے پر پولیس نے انہیں ہٹانے کی کوششBody:ملک گیر سطح پر متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں ملک بھر میں شاہین باغ کی طرز پر جگہ جگہ احتجاج کیا جا رہا ہے.

آج بھارت کی سب سے بڑی عدلیہ عدالت عظمیٰ کے باہر کچھ خواتین 22 جنوری کو شہریت ترمیمی قانون پر شنوائی کے لیے ابھی سے پہنچ گئی ہیں.

قابل ذکر ہے کہ جب سے شہریت قانون دونوں ایوانوں سے پاس ہوا ہے تب سے ہی اس کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل ہو رہی ہیں اور اس سیاہ قانون پر اسٹے لگانے کی مانگ کی جا رہی ہے جس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے 22 جنوری کی تاریخ دی تھی.

اب اسی سماعت کے لیے یہ خواتین سپریم کورٹ کے باہر پہنچیں ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ یہیں رہیں گی. Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.