ETV Bharat / bharat

دفعہ 144 کی باوجود گاندھی شانتی یاترا - yaswant sinha against caa

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں دفعہ 144 کے باوجود شانتی یاترا نکالی گئی۔

protest against caa in ahmedabad
دفعہ 144 کی باوجود گاندھی شانتی یاترا
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 9:42 AM IST

سی اے اے این آر سی کے خلاف یشونت سنہا کی تین ہزار کلو میٹر کی گاندھی شانتی یاترا گجرات پہنچی.

گجرات میں نافذالعمل دفعہ 144 کو توڑ کر سڑکوں پر گاندھی شانتی یاترا نکلی اور سی اے اے کے خلاف جم کر آواز اٹھائی گیی.
احمدآباد میں شانتی یاترا لے کر پہنچے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے احمدآباد کے لوگوں کو سی اے اے کی تعلق سے جانکاری دی ساتھ ہی گاندھیائی طریقے سے سی اے اے کی مخالفت کرنے کو کہا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ بھی ہو جاے وہ کاغذ نہیں دکھائیں گے۔

دفعہ 144 کی باوجود گاندھی شانتی یاترا

شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اس درمیان گجرات میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، لیکن اس دفعہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یشونت سنہا احمدآباد کے لا گارڈن سے گجرات کالج تک گاندھی شانتی یاترا کی ریلی سڑکوں پر نکالی۔
اس ریلی میں بڑی تعداد میں کانگریس پارٹی کے کارکنان بھی شریک ہوئے اور جم کر سی اے اے کی مخالفت کر مطالبہ کیا کہ سی اے اے کو واپس لیا جائے۔

Intro:gj_ahd_01_shanti yarta gujarat _pkg wkt_7205053

سی اے اے. این آر سی کے خلاف یشونت سنہا کی 3000 کلو میٹر کی گاندھی شانتی یاترا گجرات پہنچی. اور گجرات میں نافذالعمل دفعہ 144 کو توڑ کر سڑکوں پر گاندھی شانتی یاترا نکلی اور سی اے اے کے خلاف جم کر آواز اٹھائی گیی.

Body:

احمدآباد میں شانتی یاترا لے کر پہنچے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے احمدآباد کے لوگوں کو سی اے اے کی تعلق سے جانکاری دی ساتھ ہی گاندھیائی طریقے سے سی اے اے کی مخالفت کرنے کو کہا. تاہم انہوں نے کہا کہ کچھ بھی ہو جاے ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے. حکومت کی پالیسیوں اور سی اے کے خلاف نکالی گیی یہ ریلی کافی کامیاب ہے.
بائٹ1
یشونت سنہا
سابق مرکزی وزیر

شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اس درمیان گجرات میں دفعہ 144 نافذ کردی گیی لیکن اس دفعہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یشونت سنہا احمدآباد کے لا گارڈن سے گجرات کالج تک گاندھی شانتی یاترا کی ریلی سڑکوں پر نکالی. اور کہا کہ کچھ بھی ہو ہم اپنے آئین کی حفاظت کرتے رہیں گے. اور سی اے اے کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے.

بائٹ 2
غیاث الدین شیخ
ایم ایل اے

بائٹ 3
عمران کھیڑا والا
ایم ایل اے.

Conclusion:

اس ریلی میں بڑی تعداد میں کانگریس کارکنان بھی جڑے اور جم کر سی اے اے کی مخالفت کر مطالبہ کیا کہ سی اےاے کو واپس لیا جائے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.