ETV Bharat / bharat

ڈرائنگ کے ذریعے این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت

ریاست گجرات کے داراحکومت احمدآباد میں گزشتہ ماہ سے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہی خواتین کا ساتھ دینے کے لیے الگ الگ ریاستوں سے لوگ پہنچ گئے ہیں جبکہ اب بچوں نے بھی اس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

ڈرائنگ کے ذریعے این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت
ڈرائنگ کے ذریعے این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 12:02 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:49 PM IST

احمد آباد میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ الگ انداز میں دکھائی دے، اس کے لیے نئے طریقے سے احتجاج کیا جا رہا ہے، ایسے میں آج اجیت میل دھرنے میں بڑی تعداد میں بچوں نے ڈرائنگ اور پینٹنگز بنا کر مظاہرہ کیا۔

ڈرائنگ کے ذریعے این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت

معصوم بچوں نے 'نو' سی اے اے، 'نو' این آر سی، 'نو' این پی آر، قومی پرچم، حراستی کیمپ، گاندھی جی، ٹیپو سلطان، قدرتی مناظر جیسے پوسٹرز لے کر احتجاج کیا۔

لوگوں نے کہا کہ 'ہمیں سی اے اے سے آزادی چاہیے۔ ہم ملک میں ایکتا اور بھائی چارے کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، دو مذاہب کے مابین کشیدگی پیدا کرنے والی سیاست ہمیں برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'جب تک سی اے اے واپس نہیں لیا جائے گا تب تک یہاں احتجاج جاری رہے گا۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ روشن آراء نے ڈرائنگ بنانے والے بچوں سے خصوصی بات چیت کی دیکھئے یہ ویڈیو۔

Intro:gj_ahd_02_nrc drawing_spl wkt_7205053

احمدآباد کے اجیت میل میں گزشتہ ماہ سے سے این آئی سی سی آئی کے خلاف احتجاجی دھرنے پر پر خواتین بیٹھی ہے ہیں ان کے دھرنے میں شامل ہونے کے لئے الگ الگ ریاستوں سے لوگ پہنچ گئے ہیں ساتھ ہی ساتھ یہ احتجاجی مظاہرہ الگ انداز میں میں دکھائی دے اس کے لیے لیے نت نئے طریقے سے سے پروٹیسٹ بھی کیا جا رہا ہے ایسے میں آج اجیت میل دھرنے میں بڑی تعداد میں بچوں نے ڈرائنگ اور پینٹنگ بناکر احتجاجی مظاہرہ کیا.

Body:
ان معصوم بچوں نے نو سی اے اے، نو. این آر سی نو. این پی آر ،قومی پرچم، حراستی کیمپ، گاندھی جی ٹیپو سلطان، قدرتی منظراور ہندو. مسلم ایکتا موجودہ حالات پر ایک سے بڑھ کر ایک مصوری کی اور اپنی مصوری کے ذریعے کہا کہ ہمیں سی اے اے سے آزادی چاہے اور ہم ملک میں ایکتا اور بھائی چارہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہند مسلم کو دور کرنے والی سیاست ہمیں برداشت نہیں، اور جب تک سی اے اے واپس نہیں لیا جائے گا تب تک یہاں ہر ٹیسٹ جاری رہے گا.

Conclusion:

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے ڈرائنگ کرنے والے بچوں نے خصوصی بات چیت کی دیکھئے یہ ویڈیو.

بائٹ
1،2،3،4
طالب
بائٹ5، 6
مظاہرین
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.