ETV Bharat / bharat

'ڈوبھال سے پوچھ گچھ ہوئی تو پلوامہ حملے کا سچ سامنے آ جائے گا' - اجیت ڈوبھال

مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے پلوامہ خودکش حملے میں ہلاک ہوئے اہلکاروں کو 'سیاسی شکار' قرار دیا۔

rajthakre
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 1:46 PM IST

انہوں نے دعوی کیا کہ این ایس اے اجیت ڈوبھال سے پوچھ گچھ کرنے سے حملے کی سچائی سامنے آجائے گی۔

انہوں نے کانگریس کے الزامات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ حملے کے وقت وزیر اعظم نریندر مودی رابرٹ نیشنل پارک میں ایک فلم کی شوٹنگ کرنے میں مصروف تھے۔حملے کی خبر موصول ہونے کے بعد بھی ان کی شوٹنگ جاری رہی۔

انہوں نے کہا کہ پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے اہلکار سیاست کا شکار ہوئے ہیں۔

مدھیہ پردیش بی جے پی ترجمان مادھو بھنڈاری نے کہا کہ راج ٹھاکرے اپنے پورے کیریئر میں نقل اتارتے آئے ہیں، اب وہ ڈوبھال کے خلاف الزام لگاکر راہل گاندھی کی تقلید کررہے ہیں۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.