ETV Bharat / bharat

پرینکا گاندھی کا وارانسی دورہ - کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری

اپنے اس دورہ میں پرینکا گاندھی بنارس ہندو یونیورسٹی کے طلبا اور سول سوسائٹی کے ممبروں سے بھی ملیں گی۔

Priyanka Gandhi Vadra to visit Varanasi today
پرینکا گاندھی کا وارانسی دورہ
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 9:46 AM IST

کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا آج وارانسی کا دورہ کریں گی۔

اطلاع کے مطابق بنارس ہندو یونیورسٹی کے طلبا اور سول سوسائٹی کے ممبروں سے بھی ملیں گی۔

Priyanka Gandhi Vadra to visit Varanasi today
پرینکا گاندھی کا وارانسی دورہ

واضح رہے کہ وارانسی میں واقع سمپرنا نند سنسکرت یونیورسٹی میں طلبا یونین کی جانب سے انتخابات میں کانگریس پارٹی طلبا ونگ نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید پڑھیں: وائرل ویڈیو نے مچائی ہلچل، پولیس نے لیا ایکشن

این ایس یو آئی اور اے بی وی پی کے درمیان ہوئے اس انتخابات میں این ایس یو آئی کے صدر شوم شکلا نے 485 ووٹ حاصل کر کے اے بی وی پی کو شکست فاش دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.