ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی کے خطوط ’لیٹرٹومدر‘ کا اجرا 17 ستمبر کو - وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کی خبر

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اپنے عزائم اور تشویشات کے حوالہ سے اپنی والدہ کو لکھے گئے خطوط کے مجموعہ ’ لیٹر ٹو مدر‘ کا اجراان کی 70 ویں سالگرہ پر 17 ستمبر کو کی جائے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی  اپنی والدہ کے ساتھ

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 2:31 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کا ملک گیر جشن پیر سے شروع ہوگیا ہے ، جو 2 اکتوبر کو ختم ہوگا۔

اس عرصے کے دوران ، متعدد مہم شروع کی جائے گی۔

جس میں پلاسٹک کے خلاف مہم کے تحت شہری علاقوں میں کپڑوں کے تھیلوں کی تقسیم ، بلڈ کیمپ ، آنکھوں کی جانچ کیلئے فری کیمپ ، چشموں کی تقسیم اور پلازمہ عطیات وغیرہ شامل ہیں۔

مسٹر مودی نے اپنے عزائم اور خدشات سے آگاہ کرانے کے لئے 7 دسمبر1986 کو اپنی ’جگت جننی‘ کو مونو لاگ لکھا تھا ۔

وزیر اعظم نریندر مودی  اپنی والدہ کے ساتھ
وزیر اعظم نریندر مودی اپنی والدہ کے ساتھ

اس وقت وہ محض بی جے پی کارکن تھے ۔ اس کی پہلی بار 2014میں ’ساکشی بھاؤ‘ کے نام سے کتاب گجراتی زبان میں اشاعت ہوئی تھی۔

ان خطوط کا فلم نقاد اور مصنف بھاؤنا سومایا نے انگریزی میں ترجمہ کیا تھا ، جسے ہارپر کولنس نے شائع کیا تھا۔

مزید پڑھیں:بھارت میں کورونا وائرس سے 49 لاکھ افراد متاثر

سومایا نے بتایا کہ وہ اس بات کے حوالہ سے متجسس تھی کہ مسٹر مودی نے یہ خطوط 1986 میں ایک ڈائری کے طورپر لکھے جب وہ صرف بی جے پی کارکن تھے اور یہ سارے خطوط جگت جننی کو لکھے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.