ETV Bharat / bharat

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد

پارلیمنٹ کی نئی عمارت اگست 2022 تک تیار ہوجائے گی تمام جدید سہولیات وہاں موجود ہوں گی۔

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 2:37 PM IST

Updated : Dec 10, 2020, 4:23 PM IST

Prime Minister Modi
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا۔ سرودھرم پرارتھنا ( دعائیہ مجلس) کے تحت پارلیمنٹ ہاؤس کی سنگ بنیاد رکھنے کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پارلیمنٹ کی نئی عمارت اگست 2022 تک تیار ہوجائے گی تمام جدید سہولیات وہاں موجود ہوں گی۔

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد

اس دوران سرودھرم کے تحت دعا کی گئی، جس میں ہندو، سکھ، عیسائی، مسلمان، بدھ مت، جین اور دیگر مذہبی رہنما موجود تھے، جنہوں نے دعا کی۔

اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کا تاریخی دن ہے اور یہ سنگ میل ثابت ہوگا۔ اب بھارت میں ہندوستانی نظریات کے ساتھ ایک نئی پارلیمنٹ بننے جارہی ہے، ہم مشترکہ طور پر پارلیمنٹ کی نئی عمارت بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب بھارت اپنی آزادی کا 75 واں سال منائے گا تب پارلیمنٹ کی نئی عمارت اس کی تحریک ہوگی۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ میں اس لمحے کو کبھی نہیں بھول سکتا، جب میں 2014 میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس آیا تھا میں نے سر جھکایا تھا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اب یہ عمارت تقریباً 100 سال پرانی ہو چکی ہے۔ برسوں کے دوران ضرورت کے مطابق اسے اپ گریڈ کیا گیا ہے، بہت ساری نئی تبدیلی کے بعد یہ عمارت اب اس عمارت کو آرام دینا چاہئے۔

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے سنگ بنیاد رکھنے کے پروگرام میں کئی مشہور شخصیات موجود رہیں۔ اس دوران لوک سبھا اسپیکر اوم بریلا، مرکزی وزیر امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، کئی وزرا، کئی ایم پی، صنعتکار رتن ٹاٹا کےعلاوہ کئی اہم لوگ موجود تھے۔

Last Updated : Dec 10, 2020, 4:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.