ETV Bharat / bharat

'کشمیر کے تشخص کا دفاع کرنے کے لیے سیاسی پارٹیاں متحد ہوں'

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پیپلز یونائٹیڈ موومنٹ کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے ذریعے ریاست کی تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی اپیل کی۔

shah faisal & engineer rashid
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Jul 31, 2019, 3:48 PM IST

پیپلز یونائٹیڈ مومنٹ کی جانب کہا گیا کہ جموں و کشمیر کی تشخص کا دفاع کرنے کے لیے ریاست کی تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، بلکہ دفعہ 35 اے اور 370 کی تحفظ کے لیے مشترکہ فورم کی تشکیل کی ضرورت ہے۔

اس موقع سابق نوکرشاہ ڈاکڑ شاہ فیصل نے کہا کہ پیپلز یونائیٹڈ مومنٹ جموں بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتی ہے، جنھوں نے 35اے کی چھیڑ چھاڑ کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔

پیپلز یونائٹیڈ مومنٹ تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل۔

انہوں نے کہا کہ اس سے یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ دفعہ 35 کے تحفظ کے لیے تینوں خطے (جموں، کشمیر اور لداخ) متحد ہیں۔

انجنئیر رشید کہا کہ اس وقت ریاست کی مقامی سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے پر الزامات عائد کر نے کے بجائے متحد ہوکر مرکزی سرکاری کی جانب سے جموں و کشمیر کے خصوصی تشخص کو ختم کرنے کے خلاف آواز بلند کرنی چائیے۔

پریس کانفرنس کے دوران انجئنیر رشید نے این سی کے نائب صدر عمر عبدللہ سے اپیل کی کہ وہ وقت ضائع کیے بغیر آل پارٹی میٹنگ بلائے جس میں ریاست کے خلاف بنائی جارہی مرکزی حکومت کی سازشوں کے خلاف متحد ہوکر لائحہ عمل بنایا جائے۔

انجنئر رشید نے کہا کہ ایک جانب جہاں مرکزی سرکار وادی میں حالات بہتر ہو نے کے بلند باگ دعوے کررہی ہے وہیں دوسری جانب مزید سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی جارہی ہے جس سے مرکزی سرکار کے خود کے دعوؤں کی کلعی کھل رہی ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران جاوید مصطفی میر نے کہا کہ بی جے پی کا نعرہ انسانیت ۔ جمہوریت اور کشمیریت آج کہاں گیا۔

پریس کانفرنس کے بعد پیپلز یونائٹیڈ مومنٹ کی جانب سے ایک دسختی مہم کا آغاز بھی کیا گیا۔

Intro:ایک دوسرے پر الزمات عائد کرنے کے بجائے متحد ہونے کی ہے ضرورت ۔پیپلز یونائٹنڈ مومنٹ

Body:ریاست جموں و کشمیر کے تشخص کا دفاع کرنے کے کیے ریاست کی تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جٹ ہونے چائیے اگر آرٹیل 35 A اور 370کے تحفظ کے لیے متحدہ ہوکر ایک ہی مقامی تشکیل دی جائیے اس میں بھی کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چائیے۔
ان باتوں کا اظہار جموں و کشمیر پیلز یونائیٹڈ مومنٹ نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔

ڈاکڑ شاہ فیصل نے کہا کہ پیپلز یونائیٹڈ مومنٹ جموں بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے 35A کی چھیڑ چھاڑ کرنے کے خلاف احتجاج کیا جس سے یہ بات صاف عیاں ہوجاتا یے کہ 35A کا بر قرار رہنے جموں و کشمیر کے تینوں خطوں کے از احد ضروری ہے ۔

انجنئیر رشید کہا کہ اس وقت ریاست کی مقامی سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے پر الزامات عائد کر نے کے بجائے متحد ہوکر مرکزی سرکاری کی جانب سے جموں و کشمیر کے خصوصی تشخص کو ختم کرنے کے خلاف آواز بلند کرنی چائیے ۔
پریس کانفرنس کے دوران انجئنیر رشید نے این سی کے نائب صدر عمر عبدللہ سے اپیل کی کہ وہ بنا وقت ضائع کیے بغیر آل پارٹی میٹینگ بلائے جس میں ریاست کے خلاف بنائی جارہی مرکزی کی چالوں اور سازشوں کے خلاف متحد ہوکر لائحہ عمل بنایا جائے ۔
انجنئر رشید نے کہا کہ ایک جانب جہاں مرکزی سرکار وادی میں حالات بہتر ہو نے کے بلند باگ دعوے کررہی ہے وہیں دوسری جانب مزید سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی جارہی ہے جس سے مرکزی سرکار کے خود کے دعووں کی کلی کھل رہی ہے ۔
پریس کانفرنس کے دوران جاوید مصطفی میر نے کہا کہ بی جے پی کا نعرہ انسانیت ۔جمہوریت اور کشمیریت آج کہا گیا ۔
پریس کانفرنس کے بعد پیپلز مومنٹ کی جانب سے ایک دسختی مہم کا آغاز بھی کیا گیا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Jul 31, 2019, 3:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.