ETV Bharat / bharat

کسان بل 2020 پر صدر کے دستخط - his assent for three farm bills passed by Parliament

ملک میں ایک جانب کسان و حزب اختلاف جماعتیں کسان بل 2020 کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہی ہیں وہیں صدر جمہوریہ نے اس بل کو منظوری دے دی ہے۔

RAM NATH KOVIND
RAM NATH KOVIND
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 6:48 PM IST

Updated : Sep 27, 2020, 7:21 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند نے آج ایوان کے ذریعے پاس کیے گئے تین کسان بلز کو منظوری دے دی ہے۔

یہ تین بل ہیں، فارمرس پروڈیوز اینڈ کامرس بل 2020، فارمرس (امپاورمینٹ اینڈ پروٹیکشن) اگریمینٹ ان پرائس اشیورینس اینڈ فارم سروسز بل 2020 اور ایسینشیئل کموڈیٹیز بل 2020۔ ان تیوں بلز کو پارلیمنٹ نے حالیہ اختتام پذیر مون سون اجلاس کے دوران منظور کیا ہے۔

کسان بل 2020
کسان بل 2020

کسانوں کی جانب سے مسلسل ان بلز کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے، وہیں حذب اختلاف جماعتیں بھی ان بلز کو کسانوں کے ساتھ خلاف ورزی قرار دے رہی ہیں۔

ایوان میں بل کی منظوری کے بعد کسانوں نے پچیس تاریخ کو بھارت بند کا اعلان کیا ہے، اس دن پورے بھارت میں کسانوں نے چکا جام کیا۔

یہ بھی پڑھیے
'اے پی ایم سی کے باہر پیداوار فروخت کرنے سے کاشتکاروں کو فائدہ'

ایوان میں بھی زرعی بلز 2020 کی منظوری کے دوران حذب اختلاف کی جماعتوں نے بل کے خلاف آواز بلند کی تھی، لیکن ایوان نے بل کو منظوری دے دی، جس کے بعد سیاسی جماعتوں نے اسے آئین کی خلاف ورزی بتایا۔

Last Updated : Sep 27, 2020, 7:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.