ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے دعا

دنیا بھر میں ڈر کا سبب بنے کورونا وائرس نے بھارت میں بھی دستک دے دی ہے۔ اس بیماری سے عوام کو بچانے کے لیے حکومت نے ضروری اقدامات کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اسی طرح کورونہ وائرس سے ہونے والے مہلک مرض سے بچنے کے لیے دعا مانگی گئی۔

prayer-in-dargah-ajmer-sharif-to-prevent-coronavirus
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے درگاہ اجمیر شریف میں دعا
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 11:02 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:30 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں کورونا وائرس سے نجات کے لیے دعا مانگی گئی۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے درگاہ اجمیر شریف میں دعا

درگاہ کی شاہجہانی مسجد میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے خاص دعا مانگی گئی۔

غورطلب ہے کہ چین میں اب تک آٹھ ہزار سے زیادہ افراد اس کے انفیکشن سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ایسے میں بھارت کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کی تحقیق کر انہیں علاج کے لیے میڈیکل ٹیمیں بھی مہیا کرائی جارہی ہیں۔

اس سلسلے میں صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے دعا مانگی گئی۔
عقیدت مندوں کو امید ہے کہ خواجہ صاحب کے فضل و کرم سے اللہ ان کی سب مصیبتوں کو جلد دور کر دے گا اور کورونا وائرس سے ملک کی عوام کو محفوظ رکھے گا۔

Intro:دنیا بھر میں دہشت کا سبب بنے کورونا وائرس نے بھارت میں بھی اپنی دستک دے دی ہے اس بیماری سے عوام کو بچانے کے لیے حکومت نے سب ضروریاتی قدم اٹھانا شروع کر دیئے ہیں, اسی طرح کورونہ جیسی مصیبت سے بچنے کے لیے دعا مانگی گئی

Body:امن کا مرکز اجمیر شریف درگاہ جہاں سب خالی دامن خوشیوں سے بھر جاتے ہیں, اسی امیدوں کے ساتھ درگاہ کی شاہجہانی مسجد میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے خاص دعا مانگی گئی توجہ ہے کہ چین میں اب تک سات ہزار سے زیادہ افراد اس کے انفیکشن سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ سو سے زیادہ اس وائرس سے جدید زد میں آ چکے ہیں ایسے میں بھارت کے سب بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کی تحقیق کر انہیں علاج کے لیے میڈیکل ٹیمیں بھی مہیا کرائی جارہی ہیں ایسے میں کورونا وائرس کا خوف ملک بھر میں لوگوں کی بے چینی کا سبب بنتا جا رہا ہے, یہی وجہ ہے کہ صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں کرونا وائرس سے نجات کی دعا مانگی گئی

بیان سید منور پہلوان سابق جوائنٹ سیکرٹری انجمن درگاہ اجمیر

Conclusion:عقیدت مندوں کو امید ہے کہ خواجہ صاحب کے فضل و کرم سے اللہ انکی سب مصیبتوں کو جلد دور کر دے گا اور کرونا وائرس سے ملک کی عوام کو محفوظ رکھے گا
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:30 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.