ETV Bharat / bharat

’اردو زبان کی ترقی کے لئے عملی اقدام ضروری‘

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 3:18 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع دھارواڑ کے علاقے ہبلی کے رہنے والے اردو زبان کے سابق استاذ  قلندر رضوی کا کہنا ہے کہ 'اُردو کی  ترقی کے لیے عملی اقدام ضروری ہے۔'

Practical steps necessary for development of Urdu language
’اردو زبان کی ترقی کے لئے عملی اقدام ضروری‘

انہوں نے کہا کہ 'اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے مختلف اداروں اور انجمنوں کی طرف سے بار بار آوازیں اٹھتی رہی ہیں۔'

اخبارات میں اس پربہت کچھ لکھا جاتارہا ہے. لیکن اردو زبان کی ترقی وفروغ کے لیے عملی اقدام نہیں کیاگیا.

قلندر رضوی کا کہنا ہے کہ صرف اخباری بیانات نہ دیے جائیں بلکہ ارود اسکولوں میں تعلیمی معیار کوسدھارنے کی طرف بھی توجہ دی جائے۔ کالجز اور یونیورسٹیز میں طلباء کو ارود پڑھنے پڑھانے کی طرف راغب کیا جائے۔

قلندر رضوی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ملک کی آزادی میں اردو زبان کا بڑا رول رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آزادی کے بعد ملک کے مختلف شعبوں میں اردو زبان کا بول بالا تھا اور اردو زبان میں باتیں تحریر کی جاتی تھیں۔ حتی کہ پوسٹ کارڈ پر پتہ بھی اردو میں لکھا جاتا تھا۔

لیکن آج اردوزبان مدارس تک ہی محدود ہوکر رہ گئی ہے۔

قلندر رضوی نے 1986 سے اردو زبان میں پتہ اور چک بک پر نام لکھنے کے لیے طلبہ میں بیداری مہم شروع کی تھی۔ ہبلی کے اردو داں طبقے اور رضا کاروں نے اردو کی ترقی وفروغ کے لئے بینکوں میں چیکز پر اردو زبان میں تحریر کرناشروع بھی کیا جسے بینک نے قبول کیا۔
اب ایک بار پھر انھوں نے تمام اردو داں طبقے سے اپیل کی ہے کہ اسی طرح کی مہم دوبارہ شروع کرکے زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے قدم اُٹھایا جائے۔

Intro:اردو کی زبان کی ترقی کے لئے عملی اقدام ضرور ی قلندار رضوی

Body:اردو کی زبان کی ترقی کے لئے عملی اقدام ضرور ی قلندار رضوی. اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے مختلف اداروں اور انجمنوں کی طرف سے بار بار آوازیں اٹھتی رہی ہیں. اخبارات میں اس پربہت کچھ لکھا جاتارہاہے. لیکن اردو زبان کی ترقی وفروغ کے لیے عملی اقدام نہیں کیاگیا. صرف اخباری بیانات دینے کی بجائے ارود اسکولوں میں تعلیمی معیار کوسدھارنے کی طرف توجہ دی جاتی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلباء کو ارود پڑھنے پڑھانے کی طرف راغب کیا جاتا ہے. مگر ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر کے ریٹایڈ اساتذہ قلندار رضوی نے اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے عملی اقدم انجام دیتے ہوئے دیکھا ئی دیتے ہیں. اس موقعہ پر قلندار رضوی نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ملک کی آزادی میں اردو زبان ہی انقلاب پیدا کرنے میں سب سے اہم رول ادا کی ہے.آزادی کے بعد ملک کے ہر شعبوں میں اردو زبان کا بول بالاتھا. اور شعبوں میں اردو زبان میں پوسٹ کارڈ پر پتہ لکھنے کے لیے اردو میں بھی رہا کرتاتھا. مگر اب اس کو ختم کیاگیاہے. بس اردوزبان کو اردو مدارس تک ہی محدود رکھاگیا. اس لئے انھوں نے 1986 سے اردو زبان میں پتہ اور چک لکھنے کے لئے طلبہ میں بیداری مہم شروع کیاتھا. اس سے روزمرہ زندگی کے مختلف میدانوں میں کے چلن کے لیے راہ ہموار کی جاتی قابل مبارکباد ہیں. ہبلی کے اردو دان عوام اور تنظیم رضا کار جہنوں نےاردو کی ترقی وفروغ کےلئے عملی اقدام کرتے ہوئے بینکوں میں چیکوں پر اردو زبان میں تحریر کرناشروع کیا تھا. اور بینک والے اس کوقبول بھی کر رہے تھے..مگر اب اس تحریر کو دوبارہ آگئے بڑاھنے کی ضرورت ہے. اس لئے انھوں نے تمام اردو دانوں سے اپیل کی ہے. کہ اسی طرح دوبارہ اس مہم کوشروع کرکے زبان کی ترقی اور فروغ کےلئے خدمات انجام دیں... 1...بایٹ...قلندار رضوی اردو ریٹائرڈ اساتذہ ہبلی... ای ٹی وی بھارت کے لئے کرناٹک سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.