ETV Bharat / bharat

بی ایس این ایل کے لاکھوں صارفین متأثر - اٹاوہ

بی ایس این ایل کے ضلع اٹاوہ میں بجلی بل کے بقایاجات کے سلسلے میں ٹاورز کی بجلی کاٹ دی گئی ہے، جن پر کئی مہینوں کا بل بقایا ہے۔

بی ایس این ایل کے لاکھوں صارفین متأثر
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 7:17 PM IST

پبلک سیکٹر کی کمپنی بی ایس این ایل کے 20 سے زیادہ موبائل ٹاوروں کے بجلی کنکشن کاٹے جانے سے ضلع میں 3 لاکھ سے زائد بی ایس این ایل صارفین متأثر ہوئے ہیں۔

نگم کے اڈیشنل جنرل منیجر مہندر کمار نے بتایا کہ طویل عرصہ قبل ٹاوروں کو چلانے کے لیے ڈیزل کی سپلائی کو مکمل طور پر محکمہ کی جانب سے بندکردیا گیا ہے۔

ایسے میں ٹاوروں کو چلانے کے لیے محض ایک سہارا بجلی کی سپلائی ہے۔ بجلی بلوں کے بڑھتے بقایا جات کی صورت میں ٹاورز کے کنکشن کاٹنے سے موبائل نیٹ ورک ٹھپ ہوجاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بی ایس این ایل کے ضلع اٹاوہ میں بجلی بل کے بقایاجات کے سلسلے میں ٹاورز کی بجلی کاٹ دی گئی ہے، جن پر کئی مہینوں کا بل بقایا ہے۔

بکیور، لکھنا،لودی، مہیوا، اوسراہار، بھٹاری، نباڑی کلا، بہادر پور، کامیت، اکدل، ویدپورا، سمیت تقریبا 20 سے زیادہ بی ایس این ایل موبائل ٹاورز کی بجلی کاٹ دی گئی ہے۔

ایسا کرنے سے ان علاقوں میں بی ایس این ایل نیٹ ورک نہیں آرہا ہے اور بی ایس این ایل صارفین کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ اٹاوہ سرکل کے بی ایس این ایل آفس کے تحت اٹاوہ ۔اوریا میں 2۔جی کے 124 اور 3۔جی کے 105 ٹاور لگے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.