انہوں نے بتایا کہ بجلی کے اضافے چارجز پر، 1300 کروڑ روپئے لاگت آئے گی۔ یہ سارا بوجھ صرف حکومت اور کارپوریشنز پر ہے۔ اسی طرح 500 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے نو روپئے 5 پیسے سے 9 روپے 95 پیسے تک ٹیرف بڑھا دیا گیا ہے۔
آندھراپردیش: بجلی ٹیرف میں اضافہ - power charges increased in andhra pradesh
اے پی ای آر سی کے چیئرمین سی ای وی ناگرجنا ریڈی نے بتایا کہ 'آندھرا پردیش میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔'

آندھراپردیش: بجلی ٹیرف میں اضافہ
انہوں نے بتایا کہ بجلی کے اضافے چارجز پر، 1300 کروڑ روپئے لاگت آئے گی۔ یہ سارا بوجھ صرف حکومت اور کارپوریشنز پر ہے۔ اسی طرح 500 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے نو روپئے 5 پیسے سے 9 روپے 95 پیسے تک ٹیرف بڑھا دیا گیا ہے۔
آندھراپردیش: بجلی ٹیرف میں اضافہ
آندھرا پردیش ایسٹرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی اور پاور سپلائی کرنے والی کمپنیز برائے 2020-21 کے مالی سال میں 14349.07 کروڑ روپئے کی ضرورت کا تخمینہ لگایا گیا۔ 500 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والے 1.35 لاکھ صارفین کو یونٹ 9.05 روپئے سے 9.95 روپئے تک اضافہ کیا گیا۔ پانچ سو یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والے صارفین پر اس کا اثر ہوگا۔ نو روپئے 5 پیسے سے 9 روپے 95 پیسے تک ٹیرف بڑھا دیا گیا۔
آندھرا پردیش مشرقی بجلی کی فراہمی کمپنی اور جنوبی علاقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے مالی سال 2020-21 کے دوران ان کے بجلی کے استعمال کے لئے 14,349.07 کروڑ روپئے کی آمدنی کا تخمینہ لگایا ہے۔ تاہم ، ان دونوں تقسیم کاروں نے صارفین اور ریاستی حکومت سے2,893.48 کروڑ روپے بوجھ کے خالص خسارہ کو کم کرکے10،060.63 کروڑ روپے کردیا ہے۔واضح رہے کہ 2019 میں آندھراپردیش میں وائی ایس آر کانگریس کی حکومت آنے کے بعد بجلی چارجس میں پہلی بار اضافہ ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:45 PM IST