ETV Bharat / bharat

مرادآباد: کورونا کے سبب مرغی فارم بھی مشکلات سے دوچار - moradabad

کرونا وائرس کی بیماری کے سبب مرغیوں کی فروخت میں بھی کمی آئی ہے جس کے سبب مرغی فارم اور اس کی تجارت سنگین دور سے گذر رہی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 7:39 PM IST

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سبھی کاروبار بند ہیں اسی طرح اس لاک ڈاون کا اثر مرغی فارم پر بھی پڑا ہے۔

ویڈیو

اس لاک ڈاؤن کے سبب ریاست اتر پردیش کے مراد آباد کے مرغی فارم مشکلات سے دوچار ہیں۔

حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کے دوران اشیائے خوردنی کی سہولیات بدستور جاری ہیں لیکن مرغیوں کے لیے دانے مہیا نہیں کرائے جا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مرغی فارم کے مالکان کے لیے یہ لاک ڈاون ایک چیلنج بن کر رہ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.