ETV Bharat / bharat

تملناڈو: مخالف گروپز میں شدید جھڑپ

تملناڈو کے ضلع کڈورور میں منگل کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں دو گروپز کے مابین زبردست جھڑپیں ہوئیں۔

author img

By

Published : May 19, 2020, 8:03 PM IST

تملناڈو: مخالف گروپز میں شدید جھڑپ
تملناڈو: مخالف گروپز میں شدید جھڑپ

تملناڈو کے ضلع کڈورور میں منگل کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں دو گروپز کے مابین سیاسی جھڑپیں ہوئیں۔

تملناڈو: مخالف گروپز میں شدید جھڑپ

مبینہ طور پر تشدد کا آغاز اس وقت ہوا جب انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی راجیشوری پر امسیاض( جو انتخابات ہار گئے) نے ان کی رہائش گاہ پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔

جھڑپ میں مزید شدت اس وقت پیدا ہوگئی جب راجیشوری کے حامیوں نے پولیس کو واقعے کی جگہ پر پہنچنے کا اشارہ کرتے ہوئے امسیاض کو مارنا شروع کردیا۔

بعد ازیں امن کی بحالی کے لئے علاقے میں سیکیورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔

پولیس تشدد کے واقعے کی تحقیق کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.