ETV Bharat / bharat

جموں کشمیر پولیس میں تبادلے اور تقرریاں - جموں کشمیر

ریاستی محکمہ داخلہ نے پولیس کے 10 افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائیں۔ پرنسپل سکریٹری داخلہ کی جانب سے جاری احکامات کے تحت ایس ایس پی اینٹی ہائی چیکنگ سرینگر ایئرپورٹ ڈاکٹر ہرمیت سنگھ مہتا کو تبدیل کرکے جاوید اقبال متو کو ایس ایس پی تعینات کردیا گیا ہے۔

police-transfers
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 2:29 PM IST

مکیش کمار ککر کو ڈپٹی کمانڈنٹ جموں کشمیر آرمڈ پولیس (نویں بٹالین) زیون کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ شکتی کمار پاٹھک ایس ایس پی کشتواڑ کو ایس ایس پی سانبہ، مس نشا نتھیال ایس ایس پی اسٹیٹ سے کمانڈنٹ ایس ڈی آر ایف سیکنڈ بٹالین جموں، مس ریشمی وزیر کو ایس ایس پی اسٹیٹ، ڈاکٹر کوشل کمار شرما کو تبدیل کرکے اے آئی جی پولیس ہیڈ کوارٹر اور ایس پی سی آئی جموں ممتاز احمد کو تبدیل کرکے ایس ایس پی ڈوڈہ تعینات کردیا گیا ہے۔ طاہر سجاد اسپیشل آفیسر آئی جی پی ٹریفک کو تبدیل کرکے ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے عہدے پر تعینات کرنے کو منظوری دی گئی جبکہ شبیر احمد ملک کو تبدیل کرکے جموں کشمیر آرمڈ پولیس پانچویں بٹالین بٹہ مالو سرینگر میں بحیثیت کمانڈنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ہرمیت سنگھ کو ایس ایس پی کشتواڑ بنایا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.