ETV Bharat / bharat

بدعنوانی کا ملزم کورونا میں مبتلا - پی ایم سی بینک میں گھپلے کا ملزم

ملزم راکیش وادھوان کو جے جے ہسپتال میں سانس لینے میں تکلیف ہونے کے بعد آرتھر روڈ جیل سے منتقل کیا گیا۔

بدعنوانی کا ملزم کورونا میں مبتلا
بدعنوانی کا ملزم کورونا میں مبتلا
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 8:50 PM IST

پنجاب نیشنل بینک کے کروڑوں گھپلے کے کلیدی ملزم راکیش وادھوان کو کورونا انفیکشن میں مبتلا ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وادھوان کو مقامی جے جے ہسپتال میں سانس لینے میں تکلیف ہونے کے بعد آرتھر روڈ جیل سے منتقل کیا گیا تھا۔

گزشتہ روز اسکا کورونا ٹیسٹ ہوا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد اسے جی ٹی ہسپتال کے کورونا وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ملزم کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سینسیکس 99 پوائنٹ اور نفٹی 47 پوائنٹ زیادہ بڑھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.