ETV Bharat / bharat

ناری شکتی انعام یافتگان سے وزیر اعظم ملاقات کریں گے - وزیر اعظم مودی بات چیت کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی ناری شکتی یافتگان کے ساتھ اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی
وزیراعظم نریندرمودی
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 5:52 PM IST

اس کے علاوہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیراعظم کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا ہینڈل خواتین کے ہاتھ میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق راشٹرپتی بھون میں کل صبح ایک تقریب میں ناری شکتی انعام حاصل کرنے والوں سے وزیر اعظم مودی اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بات چیت کریں گے۔

خیال رہے کہ حکومت ہر برس خاص طورپر پسماندہ طبقات کی خواتین کو بااختیار بنانے کے شعبہ میں قابل تعریف کام کرنے والے لوگوں، گروپس، اداروں کو ایوارڈ سے نوازتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.