ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کا آج 'من کی بات' پروگرام کے ذریعے ملک سے خطاب

وزیراعظم مودی نے ریڈیو پر نشر ہونے والے مذکورہ پروگرام کے 70 ویں ایڈیشن کے لیے تجاویز پیش کرنے کی عوام کو دعوت دی تھی۔

وزیراعظم آج 'من کی بات' سے خطاب کریں
وزیراعظم آج 'من کی بات' سے خطاب کریں
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 8:10 AM IST

وزیراعظم نریندرمودی آج من کی بات پروگرام سے قوم کو خطاب کریں گے۔

اس ضمن میں وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کو ٹویٹ کیا،

"کل صبح گیارہ بجے پروگرام نشر#من کی بات"

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا، من کی بات پروگرام 25 اکتوبر کو نشر ہوگا۔ شہری نمو ایپ، مائی گور یا پھر ریکارڈید پیغام مسیج بھی کرسکتے ہیں۔

قبل ازیں 10 اکتوبر کو وزیراعظم مودی نے ریڈیو پر نشر ہونے والے مذکورہ پروگرام کے 70 ویں ایڈیشن سے متعلق تجاویز پیش کرنے کی عوام کو دعوت دی۔

#من کی بات ایک ایسا پلیٹ فام ہے جہاں ایسے شہری جنھوں نے اپنی جدوجہد سے کامیابی حاصل کی اور ایک مقام حاصل کیا یا پھر سماجی خدمات میں خود کو پیش پیش رکھا۔ ایسے شہریوں کی کامیابی اور جدوجہد کے سفر کو وزیراعظم ملک سے شیئر کرتے ہیں۔

مذکورہ پروگرام آل انڈیا ریڈیو پر ہر ماہ کے آخری اتوار کو نشر ہوتا جس میں وزیر اعظم ملک سے خطاب کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیا مودی، چین سے فوجیوں کا بدلہ لیں گے: اویسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.