ETV Bharat / bharat

بھارت کا صنعتی طبقہ ملک کو آتم نربھر بنائے: وزیراعظم - pm modi on corona pandemic today

ہند-چین سرحد پر تنازعہ کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے آج آتم نربھر بھارت مہم کے تحت نجی سیکٹر کے لیے 41 کوئلہ کانوں کی نیلامی کا آغاز کردیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 11:47 AM IST

Updated : Jun 18, 2020, 1:48 PM IST

اس نیلامی سے آئندہ پانچ سے سات برسوں میں 33 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہونے اور تقریباً دو لاکھ 80 ہزار لوگوں کے براہ راست یا بالواسطہ طور پر روزگار کے امکان ہیں۔

واضح رہے کہ ان کانوں کی نیلامی کا یہ پروگرام مائنس اسٹیٹ ٹریڈنگ کارپوریشن اور کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری مل کر منعقد کررہے ہیں۔

مودی نے ملک کو خود کفیل بنانے کے اپنے منصوبے کے تحت ان کوئلہ کانوں کو کاروباری استعمال کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیلام کرنے کے عمل کا باضابطہ طور پرآغاز کیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کانوں کی نیلامی سے غیر ملکی رقم کی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا اور ملک کی اقتصادی ترقی ہوگی۔

اس موقع پر فکی کی صدر ڈاکٹر سنگیتا ریڈی، ویدانتا کے چیئرمین انل اگروال اور ٹاٹا اینڈ سنسز کے صدر این چندر شیکھر نے بھی پروگرام کو خطاب کیا۔ اس کا براہ راست ویب کاسٹ بھی کیا گیا۔

بھارت کورونا سے لڑے گا اور آگے بڑھے گا اور اس مصیبت کو ایک سنہرے موقع کے طور پر بدلے گا

بھارت اپنی درآمدات پر انحصار کم کرے گا

بھارت کو دیگر ممالک پر انحصار نہ کرنا پڑے اس کے لیے بھارت میں ہی اشیأ کی پیداروار کے لیے ذرائع پیدا کیے جائیں گے۔

توانائی کے شعبے میں بھارت کو آتم نربھر بنانے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا گیا ہے

آج ہم نہ صرف نجی سیکٹر کے لیے کوئلہ بلاک کی نیلامی کی شروعات کررہے ہیں بلکہ کوئلہ صنعت کو گزشتہ کئی دہائیوں کے لاک ڈاؤن سے باہر نکال رہے ہیں۔

ایک مظبوط کان کنی اور معدنیاتی شعبت کے بغیر آتم نربھر بھارت بننا ممکن نہیں ملک کی معیشت میں کان کنی اور معدنیاتی شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے

اب کوئلے کی پیداوار اور پورا کوئلے کی پوری صنعت ایک طرح سے آتم نربھر ہوجائے گی

کورونا نے ہمیں خود کفیل ہونے کا سبق دیا

ملک میں ایسے 16 ضلع ہیں جہاں کوئلے کی بڑی بڑی کانیں ہیں لیکن وہاں کے لوگ اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے

ایسے متعدد مسائل کرنے اور بھارت کی بڑی آبادی کو گھر کے قریب ہی روزگار دینے کی کوشش کی جارہی ہے

بھارت کوئلہ درآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

خریف فصل گزشتہ برس کے مقابلے 13 فی صد زیادہ ہوئی ہے

اگر ہم بھارتی صارف ہیں تو ہم اشیأ کی پیداوار کرنے والے بھی ہیں

بھارت اپنی رسد کو میک ان انڈیا کے ذریعے پورا کیا ہے

ملک کے 130 کروڑ لوگوں کا مقصد ہے کہ ہمیں آتم نربھر بھارت بنانا ہے

بھارتی صنعت و کاروبار کی قیادت کرنے والوں کے لیے یہ ایک سنہرا موقع ہے۔

معاملہ کوئلے کا ہے لیکن ہیرے کا خواب دیکھ کر چلنا ہے

ملک کی صنعتی شخصیات کو میں یقین دلاتا ہوں میں آپ کے ساتھ ہوں

آپ ملک کے لیے دو قدم چلیے میں آپ کے ساتھ چار قدم چلوں گا

Last Updated : Jun 18, 2020, 1:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.