ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نریندر مودی نے 'انڈین فارن سروس ڈے' کی مبارکباد دی - آئی ایف ایس ڈے

وزیراعظم نریندر مودی نے انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) ڈے کے موقع پر اس سروس کے افسران کو مبارکباد پیش کی ہے۔

PM Modi extends greetings to officers on Indian Foreign Service Day
وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 12:40 PM IST

نریندر مودی نے کہا کہ ملک کی خدمت کرنے اور عالمی سطح پر قومی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے ان کے کام قابل تعریف ہیں۔

خیال رہے آئی ایف ایس کا قیام 9 اکتوبر 1946 کو عمل میں آیا تھا۔ سنہ 2011 سے اس دن کو ’آئی ایف ایس ڈے‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

PM Modi extends greetings to officers on Indian Foreign Service Day
ٹوئٹ وزیر اعظم نریندر مودی
اپنے مبارکبادی پیغام میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ 'آئی ایف ایس ڈے کے موقع پر بھارتی خارجہ سروس کے تمام افسران کو مبارکباد۔ ملک کی خدمت کرنے اور عالمی سطح پر قومی مفادات کو آگے بڑھانے میں ان کے کام قابل ستائش ہیں۔ وندے بھارت مشن اور کووڈ 19 کے دوران ہمارے شہریوں اور اور دوسرے ممالک کے لیے پہنچائی گئی مدد قابل تعریف ہے '۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.