ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی نے ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی - PM modi news

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 میں چین سکون اور خوشحالی کی تمنا کرتے ہوئے ملک کے باشندوں کو نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کی ہیں۔

وزیراعظم مودی نے ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 10:57 AM IST

مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ '2020 بہترین ہے، یہ سال خوشی اور کامرانی سے بھرا ہو۔ سبھی صحت مند رہیں اور سب کی امیدیں پوری ہوں'۔

وزیراعظم مودی نے ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی
وزیراعظم مودی نے ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی

آپ سب کو سال 2020 کی دلی مبارکباد۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.